ایک بچے کے ہیلی کاپٹر ریسکیو کے بعد اب گراؤنڈ سے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے

ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن رات اور موسم کے باعث منقطع کر دیا گیا ہے متبادل طریقوں سے پاکستان آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری ہے ایک اور چھوٹی ڈولی کو اسی تار پر ڈال کر متاثرہ ڈولی کے قریب لایا جا رہا ہے جس سے ایک ایک کر کے سب کو ریسکیو کیا جائے گا

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے  بیٹی کی پیدائش کی اطلاع خود انسٹاگرام پر  دی۔عالیہ بھٹ […]

ایلون مسک ماہانہ 8 ڈالر فیس ادا کرنے کو تیار

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے دنیا بھر کی تنقید کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ تجاویز اور مشورے دینے والے افراد کا شکریہ لیکن اب ماہانہ 8 ڈالر فیس ادا کرنے کا وقت آگیا۔ ایلون مسک نے اپریل 2022 میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدا تھا جس کے […]

بابر کو کھیلتے دیکھ کر بورڈ کے سربراہ سے کہا اسے کپتان بناو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم تھا اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے کہا تھا کہ بابراعظم کو فوراً کپتان بناؤ۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس کرکٹ دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہوتا، میں نے بابراعظم کی دو اننگز […]

سیلابی صورتحال برقرار دریائے ستلج۔

راونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے وارننگ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں گنڈا سنگھ کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پاک فوج کی بہاولپور ڈویژن کے نشیبی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں […]

روسی انخلا کے بعد یوکرین نے خیرسون کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا

یوکرینی فوج نے خیرسون کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق روس میں ضم شدہ یوکرین کے علاقے خیرسون سے روسی فوج کا انخلا ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ یوکرینی فوج خیرسون کے مرکزی ٹاون اسکوائر پہنچ گئی۔ دوسری جانب روس کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج […]

ہیپاٹائٹس سی کے مریض دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان میں ہیں

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی (کالا یرقان ) کے مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ 98لاکھ ہے ۔ پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ڈاکٹر سعید اختر نے جنگ سے گفتگو میں بتایا کہ اس مرض کی شناخت کے لیے12سال سے زائد عمر کی پوری ملکی آبادی کی اسکرنینگ کرنا […]

شادی سے قبل کرینہ کپور سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ )بھارتی معروف اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو شادی سے قبل سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور پر سیف علی خان کے اصل نام کی کہانی شادی والے دن کھلی تھی اور کرینہ سیف کا اصل نام جان کر حیران رہ گئی تھیں۔ […]

نقالوں سے ہوشیار رہیں، ٹوئٹر پر صبا قمر کے نام سے ویریفائڈ اکاؤنٹ ان کا نہیں،صبا قمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں اور اپنے پرستاروں کو پیغام جاری کر دیا۔ صبا قمر نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنے پرستاروں کو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں، ٹوئٹر پر صبا قمر کے […]