پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، اے کیٹیگری 45 لاکھ بی کو 30 ماہانہ دیئے جانے کا امکان۔

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ پر ہوم ورک مکمل کر لیا ھے اور امید کی جارھی کہ کھلاڑی آیندہ ہفتے اس پر دستخط کر دیئے گے۔ کھلاڑیوں کو موجودہ کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہو چکا ھے ۔نئئ سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے کے مطالبات مان لئے گئے ہیں اور کئی مسترد کر دیئے […]

چکمہ سازی ، آئٹم سانگ اور چٹکورا پن

ڈاکٹر عتیق الرحمان چکمہ سازی کا فن مداری گروں کی ایجاد ہے- تماشائی اپنے آپ کو ھی چکمہ دیئے جانے پر نہ صرف خوش ہوتے ہیں بلکہ تالیاں بجا کر چکمہ دینے والے کو داد بھی دیتے – سرکس میں چکمہ سازی کا فن بہت پرانی روایت ہے- تماشائی اس فن سے محذوذ ھونے کے […]

اٹھارویں صدری کی پرانی جینز، ہزاروں امریکی ڈالرز میں فروخت

اٹھارویں صدری کی ایک پرانی جینز 78 ہزار 400 امریکی ڈالرز میں فروخت ہوئی تو سب ورطہ حیرت میں پڑ گئے۔ فروخت ہونے والی پرانی جینز اٹھارویں صدی میں 80 کی دیہائی میں تیار کی گئی تھی۔ہزاروں امریکی ڈالرز میں فروخت ہونے والی پرانی جینز لاوارث کان سے ملی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جینز کے […]

جج عاصم کی اہلیہ کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی کمسن رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کی جائے گی

جج عاصم کی اہلیہ کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی کمسن رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کی جائے گی۔کمسن رضوانہ کی طبیعت قدرے بہتر ہے، آپریشن کے بعد رضوانہ کے زخموں میں انفیکشن میں کمی آئی ہے۔ پروفیسر جودت سلیم کا بتانا ہے کہ سر، چہرے، کمر کے زخموں کا انفیکشن ختم کرنے کے لیے […]

پیچ و تاب زندگی

(لائنز ایریا سے ہلال روڈ تک)خود نوشت؛ برگیڈیئر (ر) صولت رضاتبصرہ ؛ ڈاکٹر عتیق الرحمانبرگیڈیئر صولت رضا کی تحریر بھی انہیں کی طرح شستہ، دلچسپ اور مزاح سے بھر پور ہوتی ہے-” پیچ و تاب زندگی ” ان کی تیسری تصنیف ہے- کالولیات سے ادبی دنیا میں قدم رکھا اور پھر فوجی کالم لکھی- کاکولیات […]

کیلی فورنیا میں تیزی سے کپڑے تہ کرنے والا روبوٹ پیش

سپیڈ فولڈنگ نامی یہ ربوٹ ایک گھنٹے میں اندازا 30سے 40کپڑے طے کر سکتا ہے،محققینامریکا میں محققین نے تیزی سے کپڑے تہ کرنے والا روبوٹ پیش کردیا۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکیلے کی محققین کی ٹیم کے مطابق اسپیڈ فولڈنگ نامی یہ ربوٹ ایک گھنٹے میں اندازا 30 سے 40 کپڑے تہ کر سکتا ہے۔ یہ رفتار […]

کاشتکار نےتنہا ڈیم بنا لیا۔چکوال

چکوال شہر سے 30 کلو میٹر کی مسافت پر قصبہ بکھاری کلاں میں بنا یہ منی ڈیم ایک کاشتکار نے 6 سال کی طویل جدوجہد اور محنت کے بعد مکمل کیا۔ تقریباً 4 کروڑ روپے کی لاگت سے 35 ایکڑ پر بنے اس منی ڈیم کی گہرائی 15 فٹ ہے۔ جس میں بارش اور ندی […]

پاکستان: کورونا شرح 0 اعشاریہ 52 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح صرف 0 اعشاریہ […]

K2 بیس کیمپ پر عالمی ریکارڈ قومی پرچم لہرایا گیا: 150 فٹ لمبا

چلاس: کے ٹو بیس کیمپ پر دنیا کا سب سے بڑا 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستان آرمی کی طرف سے 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا گیا، یہ ریکارڈ پاک فوج کے شہیدوں غازیوں اور سیاچن کے […]