سیاسی، معاشی اور سماجی کسمپرسی

تجزیہ عنبرین یوسف کسی بھی قوم کی جب سیاست اور معیشت غیر مستحکم ہو جائے اور معاشرہ تقسیم ہو جائے تو ریاست کو سخت خطرات لاحق ہو جاتے ہیں- صرف ملٹری سیکورٹی کے مستحکم ہونے سے ریاست مضبوط نہیں ہوتی- سیاست اور معاشرہ دونوں ایک دوسرے کا لازمی جزو ہیں –ہاں البتہ یہ بات حتمی […]

دبئی سے کراچی آنے والے کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد

غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لیے بک کروائی گئی تھیں۔ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اے این ایف نے ملک کے دیگر علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔موٹر وے ٹول پلازہ […]

لیلۃ القدر

لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ طاق راتوں کی تعداد 5 ہے جن میں سے کوئی بھی رات لیلۃ القدر ہوسکتی ہے اور اس شب کو […]

ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،بھارت کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا […]

ون ڈے کرکٹ میں کیچز لینے کی شرح ، پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔

ون ڈے کرکٹ میں کی کیچز لینے کی شرح میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ پہلے، پاکستان دوسرے ،نیوزی لینڈ تیسرے ، سری لنکا چوتھے، آسٹریلیا پانچویں ، ویسٹ انڈیز چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں ، جنوبی افریقہ آٹھویں ، بھارت نویں جبکہ افغانستان دسویں نمبر ہیں

انڈونیشیا: غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

انڈونیشیا میں غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیئن پارلیمنٹ میں غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دینے کے قانون کی منظوری دے دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید بتایا ہے کہ انڈونیشیا کے ارکانِ پارلیمان نے قانون سازی کی ترامیم […]

پانچ اسرائیلیوں کو گرفتار کیا گیا۔

قبرص پر ایک برطانوی خاتون کے گینگ ریپ کے الزام میں۔ برطانیہ کے ایک انگریزی روزنامے نے رپورٹ کیا کہ یہ واقعہ ۱۹۴۷ء میں پیش آیا ایاا ناپا کا مشہور تعطیلاتی ریزورٹ، اسرائیلی، جن کی عمریں 19 سے 20 سال کے درمیان ہیں، ایک کے بعد گرفتار کیا گیا۔ 20 سالہ برطانوی خاتون نے پولیس […]

آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی کے بہترین دس بلے بازوں میں پاکستانی محمد رضوان کا دوسرا اور بابراعظم کا تیسرا نمبر ہے جبکہ بھارت کے سوریا کمار پہلی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں ۔جنوبی افریقہ کے رائیلی روسو نے 5 ویں […]

ہم ایک میچ کے بعد اپنا اسٹائل تبدیل نہیں کرسکتے ، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہےکہ انگلینڈ ٹیم ایک نیا طریقہ لے کر آئی ہے، ہم ایک میچ کے بعد اپنا اسٹائل تبدیل نہیں کرسکتے یہ وقت کے ساتھ ہوتا ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جو پلان ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں […]