کاشتکار نےتنہا ڈیم بنا لیا۔چکوال

چکوال شہر سے 30 کلو میٹر کی مسافت پر قصبہ بکھاری کلاں میں بنا یہ منی ڈیم ایک کاشتکار نے 6 سال کی طویل جدوجہد اور محنت کے بعد مکمل کیا۔ تقریباً 4 کروڑ روپے کی لاگت سے 35 ایکڑ پر بنے اس منی ڈیم کی گہرائی 15 فٹ ہے۔ جس میں بارش اور ندی […]

پاکستان: کورونا شرح 0 اعشاریہ 52 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح صرف 0 اعشاریہ […]

K2 بیس کیمپ پر عالمی ریکارڈ قومی پرچم لہرایا گیا: 150 فٹ لمبا

چلاس: کے ٹو بیس کیمپ پر دنیا کا سب سے بڑا 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستان آرمی کی طرف سے 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا گیا، یہ ریکارڈ پاک فوج کے شہیدوں غازیوں اور سیاچن کے […]

گوگل سرچ میں ایک نئے فیچر “موسمیاتی الرٹ” کا اضافہ

گوگل سرچ انجن کو روزانہ اربوں افراد مختلف معلومات کے حصول کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اب یہ زندگی بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔یہ نیا فیچر بنیادی طور پر موسمیاتی الرٹ ہوگا جو شدید گرم موسم […]

ایران: امام زادہ شاہ چراغ کے مزار پر حملہ،15 زائرین جاں بحق

ایران میں معروف بزرگ ہستی امامزادہ شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کئی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ فارس کے مرکز شیراز میں واقع امام زادہ احمد بن امام موسیٰ کاظمؑ المعروف شاہ چراغ کے مزار کے احاطے […]

بابر اعظم بہت اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے:سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ’جو ہمارے ساتھ ہوا ہے نہیں چاہتا ہوں کہ وہ کسی اور کے ساتھ ہو، بابر اعظم اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے۔سرفراز احمد نے یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو کے دیتے ہوئے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق […]

آئندہ ماہ سے ملک میں  سردی کی لہر کی پیشگوئی

نومبرکے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے پاکستان میں رواں سال موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے۔جواد میمن  نے کہا کہ نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر […]

پاکستان آرمی ایویشن نے پانچ غیر ملکی اور ایک مقامی گائیڈ کو برقت ریسکیو کر کے جان بچا لی

17 اگست 2023 کو 1 مقامی گائیڈ، 1 پولش جبکہ 4 برطانوی کوہ پیماؤں کی ٹیم کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر بری طرح پھنس گئے۴ برطانوی کوہ پیماؤں کو برف پوش پہاڑی سلسلہ کنکورڈیا کے مقام جبکہ 1 پولش کوہ پیما بشمول مقامی گائیڈ کے، شگر کے مقام جو تقریباً ۱۷۰۰۰ فٹ کی بلندی […]