ٹی 20 ورلڈکپ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش نے اپنا آخری میچ کھیلا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ […]

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں  تبدیلی کا امکان

لانگ مارچ کے باعث پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں  تبدیلی کا امکان ہے۔ پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے  پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں شیڈول ہے۔سیاسی حالات اور لانگ مارچ کے باعث پہلے […]

بنگلادیش کیخلاف کوہلی کی سنچری، رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش کے خلاف سنچری بناکر آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا،بنگلادیش اور بھارت کے درمیان تیسرے ون ڈے میں ویرات کوہلی نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کی 72ویں سنچری بنائی اور ساتھ ہی رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، اس سے قبل پونٹنگ سب سے زیادہ […]

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی آفر قبول کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفرقبول کرلی۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈ کوچ […]

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بناسکی۔ قومی ٹیم کے […]

پی سی بی کا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق بورڈ مکی آرتھر کے لیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرا رہا ہے، پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی۔پی سی بی مکی آرتھر کے ساتھ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور […]

پی ایس ایل 8: آج ملتان سلطانز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا

پی ایس ایل 8میں ملتان سلطانز کم بیک کے خواہاں جبکہ کوئٹہ بھی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی جیت درج کرانے کیلئے پر امید ہے۔پی ایس ایل کے سیزن 8 میں آج ملتان سلطانز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا، میزبان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر پہلے معرکے میں سرخرو نہیں ہوسکی۔لاہور قلندرز نے سنسنی خیز […]

لاہورقلندرز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائٹیڈ کو عبرت ناک شکست

,ننگز کا آغاز کولن منرو اور رحمان اللہ گرباز نے کیا، 41 کے مجموعی اسکور پر قلندرز نے اسلام آباد کا پہلا شکار کیا۔ رحمان اللہ 23 رنز پر زمان خان کی گیند پر کیچ دے بیٹھے۔کولن منرو بھی لمبی باری کھیلنے میں ناکام رہے اور18 کے انفرادی اسکور پر ڈیوڈ ویزے کی گیند پر […]

ایشیا کپ: نجم سیٹھی نے بھارت کو تجویز دے دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کاکہنا ہے کہ ہمیں نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ کھیلنے کے مشورے دیے جارہے ہیں۔ایک پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان نے تجویز پیش کی ہے کہ بھارت اپنے ایشیا کپ کے میچ نیوٹرل مقام پر کھیلے جبکہ پاکستانی ٹیم […]

ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہت برقرار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بیٹنگ میں فخر زمان رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ امام الحق نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ون ڈے بالرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی […]