بنگلادیش کیخلاف کوہلی کی سنچری، رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش کے خلاف سنچری بناکر آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا،بنگلادیش اور بھارت کے درمیان تیسرے ون ڈے میں ویرات کوہلی نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کی 72ویں سنچری بنائی اور ساتھ ہی رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، اس سے قبل پونٹنگ سب سے زیادہ […]

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی آفر قبول کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفرقبول کرلی۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈ کوچ […]

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بناسکی۔ قومی ٹیم کے […]

تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے کر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کا281 رنز کا ہدف 8 وکٹ کے نقصان پر 11 گیندوں قبل حاصل کرکے تیسرا میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔نیوزی لینڈ کی فتح میں گیلن فلپس کی 63 رنزکی ناقابل شکست اننگز کا نمایاں کردار رہا، انہوں نے بیٹنگ کے دوران 4 چھکے اور اتنے ہی چوکے لگائے۔دیگر نمایاں کھلاڑیوں […]

پی ایس ایل 8: کوئٹہ میں نمائشی میچ آج کھیلا جائے گا

کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کا نمائشی میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ کیلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیموں کے کھلاڑی اور حکام […]

پی ایس ایل 8 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ آج دوپہر 2 بجے ملتان میں شروع ہوگا۔دوسرے میچ میں پاکستان سپر لیگ کی […]

نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ

راولپنڈی (رپورٹر) نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کیوی ٹیم نے کرائسٹ چرچ سے براستہ دبئی لاہور کی اڑان بھری ،نیوزی لینڈ کی ٹیم منگل کی صبح لاہور پہنچے گی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے،لاہور […]

بابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔پاکستانی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 3485 اور ٹیسٹ کرکٹ میں 3696 رنز بنائے ہیں جبکہ ون […]

بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کیلئے امریکا روانہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرز ہوں […]