ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

گزشتہ روز سے پھر اڑان بھرنے والا امریکی ڈالر نیچے آنے کے لیے تیار نہیں ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 223 […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں اور پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے 66 پیسے پر بند ہوا […]

ڈالر مزید سستا ہوگیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر ایک روپے 17پیسے سستا ہوگیا۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 25 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہوا تھا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی […]

ڈالر کی قدر میں آج مزید اضافہ

پاکستانی روپیہ روز بروز تنزلی جبکہ امریکی ڈالر عروج کی جانب گامزن ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 75 پیسےکا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 25 […]

انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی نیچے آنے کے بعد آج پھر محوِ پرواز ہے جبکہ پاکستان روپیہ پھر ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اس کی قیمتِ خرید 274 روپے […]

ڈالر معمولی مہنگا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر گزشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی سستا ہونے کے بعد آج کاروبار کے آغاز میں معمولی مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ […]

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ڈالر کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ چند دنوں سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں […]

ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے، جو کسی دن مہنگا تو اچانک سستا ہونے لگتا ہے۔ڈالر گزشتہ روز چند پیسے سستا ہونے کے بعد آج صبح کاروبار کے آغاز میں پھر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ […]

کاروباری کا آخری دن، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

2022ء میں امریکی ڈالر کی اڑان اور پاکستانی روپے کی ناقدری کا سلسلہ جاری رہا۔آج سال کے آخری کاروباری دن ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔