بابر اعظم کو اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنی چاھیے؛ شعیب ملک

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرکٹ ون میں شو نہیں ہے-ایسا 20 سے 25 سال پہلے ہوتا تھا، جب ایک کھلاڑی اپنی انفرادی کارکردگی سے میچ جِتا دیا کرتا تھا، آج ایسا نہیں ہے، آپ کو ٹیم میں چار سے پانچ پرفارم کرنے والے درکار […]

امریکی ڈالر 220 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں دو دونوں بعد آج اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافے کے بعد ایک امریکی ڈالر 220 روپے 80 پیسے […]

ڈالر 226 روپے کا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 226 روپے پر […]

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 12 پیسے کی کمی

کاروبای ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 262 روپے 25 پیسے پر آ گیا ہے۔رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 7 روپے سے زائد کمی ہوئی […]

ڈالر تاریخ میں پہلی بار 295 روپے کا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے منہگا ہونے کے بعد 295 روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگاہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری

پاکستانی روپیہ روز بروز مزید غیر مستحکم ہو رہا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہے۔آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر […]

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

ڈالر کی اونچی اُڑان نے روپے کو مزید بے قدر کردیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔اس حوالے سے فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر91پیسے مہنگا ہوکر285.95روپے پرپہنچ گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی285.95روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں بھی […]

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔ InterBank DollarvsRupee