سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، بابر اعظم

کرکٹر آف دا ایئر بننے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہورہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا کیونکہ میرا شمار اس فہرست میں کیا گیا جہاں […]

سردیوں میں ادرک کی چائے پینےکے حیرت انگیز فائدے

سردیوں کے موسم میں ادرک کی چائے پی جائے تو اس کے صحت کے لیے حیرت انگیز فائدے سامنے آتے ہیں۔ موسم سرما کے دوران کئی لوگوں کو موشن سِکنِس کا مسئلہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے قے، متلی اور بعض اوقات زکام کا مسئلہ بھی ہوتا ہے، ادرک کی چائے موشن سِکنِس میں […]

موسم سرما کی چھٹیاں ختم،سرکاری و نجی اسکول کھل گئے

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول اور دیگر تعلیمی ادارے آج کھل گئے۔لاہور میں شدید سردی کے باوجود تعلیمی اداروں میں آج طلباء بڑی تعداد میں تعلیم کے حصول کے لیے پہنچے ہیں۔گوجرانوالہ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں دھند کے باعث طلباء کی حاضری […]

امریکا میں ایک طرف موسم سرما کا طوفان تو دوسری جانب ہیٹ ویو کا سامنا

امریکا میں ایک طرف موسم سرما کے طوفان ہیں تو دوسری جانب ہیٹ ویو کا سامنا ہے۔ موسم سرما کے طوفان کے باعث بڑے پیمانے پر نظام زندگی مفلوج ہے۔ملک بھر میں 75 ملین افراد موسم سرما کی وارننگ کے زیر اثر ہیں، ریاست نارتھ اور ساؤتھ ڈکوٹا، منیسوٹا اور وسکونسن میں کئی اسکول اور […]

برطانیہ میں شدید سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ییلو وارننگ جاری کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور دیگر علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ویک اینڈ پر فلائٹ آپریشن اور ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب برطانیہ میں تنخواہ کے […]

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی طور پر […]

بالائی علاقوں میں موسم سرما کی دوسری برفباری،سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ

بالائی علاقوں میں ہونے والی موسم سرما کی دوسری برفباری سے مہوڈنڈ، اوشو، گبرال اور مٹلتان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے جب کہ مہوڈونڈ جھیل پر سیاحوں کی بہت بڑی تعداد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے پہنچ گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں ہونے والی برفباری کے باعث سردی کی شدت […]

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار،پہاڑوں پر شدید برفباری

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ کے بالائی پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت گرنے سے واٹر چینلز میں پانی جم گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے 28 اور 29 دسمبر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کی […]

امریکہ برفانی طوفان کی لپیٹ میں، نظام زندگی منجمد ہو کر رہ گیا

امریکی ریاست نیویارک اور مشی گن برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئی جس سے نظام زندگی منجمد ہو کر رہ گیا۔ بفلو، روچیسٹر،اوسویگو اور کینیڈا کی سرحد کے قریبی علاقے زیادہ متاثر ہوئے جبکہ شکاگو کا علاقہ بھی برف سے ڈھک چکا ہے۔ مشی گن میں برفباری کے باعث ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک […]

کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی۔سندھ کے دارالخلافہ کراچی میں بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی سرد ہواؤں نے موسم سرد کر دیا ہے۔دسمبر میں ایک کے بعد دوسری مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک کے شمالی حصے پر بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں۔محکمۂ […]