کراچی میں 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان

کراچی میں 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 50 سے 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا […]

مختلف علاقوں میں برفباری جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ کوژک ٹاپ پر ٹریول ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔توبہ اچکزئی میں برفباری کے دوران لاپتا پولیو ٹیم کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، پولیو ٹیم کو قلعہ عبداللہ ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔چمن شہر اور گردونواح […]

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، ژالہ باری اور برف باری جاری

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں بارش، ژالہ باری اور برف باری جاری ہے جس نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔آزاد کشمیر میں مظفر آباد، وادی نیلم، ہٹیاں بالا، ضلع حویلی، وسطی اور جنوبی اضلاع سمیت لیپا ویلی کے پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری […]

موسم سرما کی بارشوں کا سلسلہ شروع

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، صوبے کے شمالی علاقوں میں برف باری کا بھی امکان ہے۔کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہا، مستونگ، قلات، تربت اور مکران کے دیگر علاقوں میں بارش […]

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے  کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔#ColdWeather […]

امرود کا باقاعدہ استعمال بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے،طبی ماہرین

امرود موسم سرما کا پھل ہے جو اپنے بے شمار فوائد رکھتا ہے، سیزن کے دوران اس کا باقاعدہ استعمال بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔امرود وٹامن سی، آئرن، کیلشیئم اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے، طبی ماہرین کے مطابق اس پھل کے پتوں میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز جسم میں گردش کرنے […]

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہے۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، پنڈی بھٹاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 درخانہ سے فیض پور تک بند ہے۔فیصل آباد ملتان موٹروے ایم 4 عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں، سکھر ملتان موٹروے ایم 5 […]

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، لاہور,گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے. پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا -زلزلے نے ملک کے کچھ حصوں کو جھٹکا دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے نے افغانستان اور ہندوستان کے کچھ حصوں کو […]

شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش

کراچی میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے۔   موسم سرما کی پہلی بارش۔ موسم خوشگوار ہو گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں دھند کا راج برقرار ہے جبکہ حد نگاہ 3 کلو میٹر تک محدود ہو گئی۔کراچی میں سپر ہائی وے اور اطراف کی شاہراہیں شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث […]

ماسکو میں شدید برف باری،36 سالہ ریکارڈٹوٹ گیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی ہے، 33 سال بعد اتنی شدید برف باری دیکھنے کو ملی ہے۔برف باری کی وجہ سے ماسکو پر برف کی سفید چادر تن گئی ہے جبکہ جگہ جگہ برف کے اونچے ٹیلے […]