ماضی اور حال کا فرق…

عتیق الرحمانآج اور پرانے زمانے میں کیا فرق ہے- بڑا فرق تو یھی ہے کہ میں پرانے زمانے میں نہیں تھا- باقی کچھ اور چھوٹے چھوٹے فرق ہیں مثلا دھیانی، چوانی، اٹھانی بھی کرنسی تھی- چھوٹا گوشت سستا تھا ، اتنا سستا کہ دو ، تین روپے میں ایک سیر آ جاتا تھا- آم کھانے […]

چیٹ GPT اور مستقبل

ایشم سلیم چیٹ GPT ایک بڑا زبان کا ماڈل ہے جسے OpenAI نے تخلیق کیا ہے جو کہ متن پر مبنی ان پٹس پر قدرتی زبان کے جوابات پیدا کرنے کے لیے گہری سیکھنے کی تکنیک کا استعمال کرتا ہے۔ نام “GPT” کا مطلب ہے “جنریٹو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر” اور اس سے مراد ماڈل کی […]

آٹا بحران

چینی اور آ ٹے کا بحران پاکستان کے مسلسل بحران ہیں- پچھلی کئی حکومتیں بھی ان دو بحرانوں پر قابو نہ پا سکیں – یہ دونوں بحران مل مالکان، آڑھتی اور سرکاری اھلکاروں کی ملی بھگت سے ذخیرہ اندوزی سب سے بڑی وجہ ہے- سیاسی عدم استحکام، خراب معاشی صورتحال، زرمبادلہ کی کمی،آڑھتی اور ذخیرہ […]

سپاہیانہ رُوح ۔ روایات میں زندہ

تحریر: میجر جنرل ریٹائرڈ مُحمد خلیل ڈارلاہور میں فلیگ سٹاف ہاؤس میں توڑ پھوڑ، اور اس کے بعد فوجی وردی کی سرعام بے حرمتی نے بہت سے لوگوں کے دل توڑ دیے ہوں گے جنہوں نے وردی کی عزت اور یونیفارم پہن کر اور ملکی پرچم کی حفاظت کے لیے جان دینے پر آمادگی کے […]

ابراھم میسلو کا نظریہ

تحریر ؛عتیق الرحمانقومی اتفاق رائے ریاست کی ترقی اور ملکی دفاع میں اھم کردار ادا کرتی ہے- لیکن ریاست کی ترقی سے قبل شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا بہت ضروری ہے- جب تک وہ ضروریات پوری نہ ہوں کوئی بھی شخص اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار نہیں لا سکتا-اور جب تک شخصی صلاحیتیں بروئے […]

سیاسی، معاشی اور سماجی کسمپرسی

تجزیہ عنبرین یوسف کسی بھی قوم کی جب سیاست اور معیشت غیر مستحکم ہو جائے اور معاشرہ تقسیم ہو جائے تو ریاست کو سخت خطرات لاحق ہو جاتے ہیں- صرف ملٹری سیکورٹی کے مستحکم ہونے سے ریاست مضبوط نہیں ہوتی- سیاست اور معاشرہ دونوں ایک دوسرے کا لازمی جزو ہیں –ہاں البتہ یہ بات حتمی […]

سیاق و سباق

تحریر کو سمجھانے اور سمجھنے کے لئے سیاق و سباق ضروری ہے ورنہ سماجی جانور اور جانور کا فرق سمجھنا مشکل ہو جائے گا- صرف الو کا مطلب اور ہے، لیکن پٹھہ لگاتے ہی پوری کہانی تبدیل ہو جاتی ہے- آپ کبھی نہیں سنیں گے ” کھوتی دا پتر”، کیونکہ یہ اعزاز صرف کھوتے کو […]

موجودہ دور کا المیہ؛ دانشمند قیادت کا فقدان

تحریر: عتیق الرحمان افراتفری کے اس دور میں جب عالمی اور قومی سطح بحرانوں سے نمٹنے کے لئے جس دانشمند قیادت کی دنیا کو ضرورت وہ ناپید ہے- یا شاید یہ کہنا بھی بجا ہے کہ موجودہ بحران پیدا ہونے کی وجہ لیڈر شپ کا فقدان ہےرچرڈ نکسن اپنی کتاب ” لیڈرز” میں لکھتے ہیں […]

ہم سب کا پاکستان

تحریر : ڈاکٹر یوسف عالمگیرین وطن عزیز پاکستان کسی تحفۂ خدا وندی سے کم نہیں ہے ۔ اس کے حصول کے لیے برصغیر کے مسلمان قائداعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں کٹھن چیلنجز سے نبرد آزما ہوئے، سختیاں جھیلیں اور سیکڑوں جانوں کی قربانیاں دے کر آزاد وطن کی سرزمین تک پہنچے۔ بانیِ پاکستان محمدعلی […]

پاک فوج کیا ہے؟

ایک ریٹائرڈ فوجی – عتیق الرحمانپاک فوج ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے- پچھلی کئی دھائیوں سے پاک فوج کے خلاف عجیب و غریب فلسفے اور کہانیاں پھیلانے والے کیوں اپنی سازشی کہانیوں میں کامیاب نہیں ہو سکے – کیونکہ ان کو علم ہی نہیں کہ یہ ادارہ کس قدر مضبوط ہے- میں اپنی چونتیس […]