بھیک مانگنا ایک پیشہ بن چکا ھے

تحریر:ڈاکٹر عتیق الرحمان پاکستان میں بھیک مانگنا یہ ایک پیشہ بن چکا ہے اور اس سے جڑے عناصر مافیاز کی شکل اختیار کرچکے ہیں – اور مافیاز نے بڑے بڑے شہروں میں اپنے اپنے علاقے و شاہرایں و چوک چورائے مقرر کررکھے ہیں ایک کے علاقے میں دوسرے علاقے کا بھکاری بھیک نہیں مانگ سکتا- […]

گورننس سب کی ذمہ داری

تحریر:عتیق الرحمان موجودہ دور جیسے مشکل وقت میں گورننس صرف حکومت کا کام نہیں ہے۔ یہ سب کی اجتماعی حکمت اور تعاون ہے جو ہمیں مصیبت سے نکالے گا۔جتنا ہم ایک دوسرے کو قربانیاں دیتے اور دیں گے، اتنے ہی پرامن اور خود مختار ہوں گے۔ خود شناسی، قربانی اور تعاون کے لیے حکومتی اہلکاروں […]

آئیے سوچیں…

عتیق الرحمان سوشل میڈیا پر مس انفارمیشن کا بڑھتا ھوا رجحان ملک کے لئے بہت نقصان دہ ہے- سوشل میڈیا عوامی رائے پر اثر انداز ہو رہاہے- عوام تک سچی خبر نھیں پہنچ رہیپچھلے چند ماہ سے پاک فوج پر دشنام طرازی اور بے جا تنقید میں کچھ خاص سیاسی گروپوں کے سوشل میڈیا نے […]

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا رجحان

ایشم سلیم مصنوعی ذہانت (AI) آج ہماری دنیا میں تیزی سے اہم ہوتی جا رہی ہے، کیونکہ یہ بہت سی صنعتوں اور روزمرہ کی زندگی کے پہلوؤں کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہاں کچھ وجوہات ہیں کہ AI اتنا اہم کیوں ہے: بہتر کارکردگی: AI بار بار اور وقت خرچ کرنے والے کاموں […]

خطرات سے آگاہی

تحریر: عتیق الرحمان خطرات کی نشاندہی اور آگاہی کے عمل کو سیکواٹائزیشن کہتے ہیں- یہ ایک سائنٹفک طریقہ ہے اور اس میں حکومت اور عوام دونوں حصہ دار ہوتے ہیں- میڈیا اور سوشل میڈیا کا کرداربنیادی حیثیت رکھتا ہے- معاشرے کا دانشور طبقہ ہے ان کا کردار بھی بہت اہم ہے- ھماری خطرات اور مسائل […]

بھارت کی سہ رخی چالیں

تحریر :ڈاکٹر عتیق الرحمان بھارت کی ڈیڑھ ارب آبادی کو مصروف رکھنے کے لئے مودی حکومت نے جو شیڈول دے رکھا ہے ان میں ھندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی نسل کشی کے بعد پاکستان کے خلاف نفرت دوسرا بڑا ایجنڈا ہے- بالی ووڈ کو مودی سرکار بھارتی عوام کے لئے تفریح کے علاوہ پاکستان […]

ھماری رائے

تحریر:عتیق الرحمانہماری رائے بہت مقدم ہے ، یہ ہمارا ذاتی سرمائیہ ہے، اسے شکوک و شبہات سے بالا ہو نا چاہیے-ایک باشعور اور جمہوری معاشرے میں عوام کو اپنی رائے رکھنے کا پورا حق ہے- یہ عوامی رائے ہی ہے جو حکمرانوں کو اقتدار بخشتی ہے اور پھر چھین بھی لیتی ہے- لیکن رائے بنتی […]

نفسیات…

عتیق الرحمانانسان بہت عجیب واقع ہوا ہے- اتنا عجیب کہ ہر وقت اپنے آپ کو نقصان پہنچانے کے درپے-دنیا کی انتہائی لزیز ترین چیز کا ذائقہ بھی چند سیکنڈ کا ہوتا ہے جب تک کہ دانت اسے چبا کر اندر نہیں دھکیل دیتے- مشروب کے ذائقے کا دورانیہ شاید ایک یا دو سیکنڈ کا ہو […]

ڈیجیٹل شیطان

موبائل کا اس سے بہتر نام مجھے تو ذہن میں نہں آ رھا- پاس نہ ہو تو پریشانی اور جب ہاتھ آ جائے تو شیطانی-صدیوں سے بھاگ دوڑ کرتے شیطان کو بھی اب جا کے کوئی اصل مشین ہاتھ آئی ہے- ٹک ٹاک دیکھنا اور فیک آئی ڈی بنا کر فراڈ کرنا اور دھوکا دینا […]

ھمارامسئلہ کیا ہے؟

بیماری کے علاج کا پہلا مرحلہ مرض کی تشخیص ہے اور تشخیص کے مراحل کے لئے وقت درکار ہوتا ہے کیونکہ سائنس افراتفری کو نہیں پروسیجر کو سمجھتی ہے- مرض کی تشخیص ہو جائے تو بعد کے مراحل نسبتا آسان ہیں- کلینیکل ابزرویشن میں ڈاکٹر کے پاس تجربہ اور سٹھیتھو سکوپ ہوتی ہے اور مریض […]