فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل اتوار کے روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا اس سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے 3 فٹبالر رافیل وران، ابراہیما کوناٹے اور کنگسلے کومان فلو کی وجہ سے ٹریننگ سیشن میں شریک نہ ہوسکے۔فرانسیسی فٹبال […]

فیفا ورلڈکپ : کروشیا نے مراکش کو 1-2 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

فٹ بال ورلڈکپ میں مراکش کی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکی، کروشیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد 1-2 سے ہرادیا، 32 ٹیموں کے میگا ایونٹ میں افریقی ملک چوتھے نمبر پر رہا۔دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا کے جوسکو گوارڈیول نے ساتویں منٹ میں گول کرکے […]

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ اتوار کو قطر میں فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل اتوار کو قطر میں فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔تیسری پوزیشن کے پلے آف میں، کل کروشیا کا مقابلہ مراکش سے پاکستانی وقت کے مطابق رات 08:00 بجے ہوگا۔

شاہ رخ خان فیفا ورلڈکپ 2022ء کے فائنل کو شاندار بنانے کے لیے تیار

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فیفا ورلڈکپ 2022ء کے فائنل کو شاندار بنانے کے لیے تیار ہیں۔شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فلم کی خصوصی پروموشنل ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ سب اپنی کرسی کی […]

ورلڈ کپ فٹ بال،سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار

ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور فینز کو رُلا دیا۔میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش کی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی تھی جہاں اُس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے تھا۔مراکش کے عوام اور ٹیم کے مداحوں کو […]

ماہرہ خان فیفا ورلڈ کپ کیلئے قطر پہنچ گئیں

پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل دیکھنے قطر پہنچ گئیں۔ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل سے ماہرہ خان نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کیں، جن میں ان کا بھائی بھی ان کے ہمراہ تھا، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان میسی کی […]

فیفا فٹبال ورلڈ کپ،فرانس اور مراکش کے درمیان دوسرا سیمی فائنل جاری

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں فرانس اور مراکش کے درمیان دوسرا سیمی فائنل جاری ہے اور فرانس کو ایک گول کی برتری حاصل ہے۔فرانس کی جانب سے پہلا گول کھیل کے پانچویں منٹ میں تھیو ہرنینڈز نے کیا۔سیمی فائنل جیتنے والی ٹیم 18 دسمبر کو ارجنٹائن کے خلاف فائنل کھیلے گی۔فیفا ورلڈ […]

فٹ بال ورلڈکپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا

فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔قطر میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بدھ کو مراکش کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا۔واضح […]

مراکش کی جیت پر شکیرا کا بھی خوشی کا اظہار

مراکش کی جیت پر واکا واکا گرل شکیرا نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔دوہزار دس کے فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے ٹائٹل سانگ واکا واکا سے مشہور ہونے والی کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا نے مراکش کی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ٹویٹ کیا ہے۔”دیس THIS ٹائم فار افریقہ”، شکیرا نے مراکش کی […]

کل میرا خواب ٹوٹ گیا، فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کرسٹیانورونالڈو کا دکھ بھر اپیغام

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں گزشتہ روز مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنائی اور ساتھ ہی رونالڈو کے ورلڈکپ جیتنے کا خواب بھی چکنا چور کر دیا۔پرتگال کے سٹار کھلاڑی رونالڈو میچ ختم ہوتےہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے روانہ ہوئے، رونالڈو […]