عدنان صدیقی کا میسی کو بہترین کارکردگی پر 5 ایکڑ کا فارم ہاؤس بطور انعام دینے کا اعلان کیا

شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عدنان صدیقی نے کامیڈین مومن ثاقب اور اعجاز اسلم کے ہمراہ ارجنٹینا کی ٹیم کو فیفا کپ جیتنے پر منفرد انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔انسٹاگرام پر ’او بھائی مجھے مارو، مجھے مارو‘ جیسے جملوں سے مقبول ہونے والے مومن ثاقب، اداکار عدنان صدیقی اور اداکار اعجاز اسلم کی […]

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکاروں کی بھی فٹبال ورلڈکپ میں شرکت

دنیا بھر سے لاکھوں فٹبال شائقین نے ورلڈ کپ کیلئے قطر کا رُخ کیا وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار بھی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم پہنچے۔قطر فٹبال اسٹیڈیم میں ہمایوں سعید، سجل علی، مہوش حیات اور ثانیہ مرزا جیسی بڑی شخصیات شرکت کی جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار […]

لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے دوران جارحانہ کھیل پیش کر کے ایک بار پھر گولڈن بال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ورلڈ کپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔رواں سال قطر میں […]

لیونل میسی کا کھیل جاری رکھنے کا اعلان

 کنگ لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال میں ملک کی نمائندگی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانس کو شکست دے کر ارجنٹینا کو 36 سال بعد فٹبال کا عالمی چیمپیئن بنوانے والے میسی نے واضح کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر نہیں ہو رہے ہیں، اپنے ملک کی طرف سے بطور چیمپیئن کھیل […]

شاہ رخ کا اپنا ’سگنیچر پوز‘ سابق فٹبالر وین رونی سے کرانے کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے کنگ خان نے اپنا سگنیچر پوز سابق انگلش فٹبالر وین رونی سے بھی کروا دیا۔شاہ رخ خان ان دنوں 25 جنوری 2023 کو ریلیز ہونے والی اپنی فلم ‘پٹھان’ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اسی حوالے سے انہوں نے ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان ہونے والے فائنل سے قبل ایک پروگرام میں […]

مہوش حیات نے مشہور فٹبالر کے ساتھ تصویر کو سیلفی آف دی ایئر قرار دے دیا

پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل میچ دیکھنے کے دوران مشہور کھلاڑی کے ساتھ اپنی سیلفی شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے سابق برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکم کے ساتھ سیلفی لے کر پوسٹ کی۔مہوش حیات نے ڈیوڈ […]

فیفا ورلڈ کپ، اختتامی تقریب میں نورا فتحی نے پرفارمنس سے دل جیت لیے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نورا فتحی نے فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں اپنی شاندار لائیو پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے۔گزشتہ روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ سے قبل قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شاندار اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں نورا فتحی نے […]

فٹبال ورلڈکپ کا فائنل آج فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے پاس ارجنٹینا کو ورلڈکپ جتوانے کا آخری موقع ہے تو فرانس کے ایمباپے بھی دوسری بار ٹرافی اٹھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ایک کلب سے کھیلنے والے دونوں پلیئرز میں سے کون کامیاب ہوگا؟ فیصلہ آج قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ہوگا۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کا فائنل آج دفاعی چیمپئن […]

فیفا ورلڈ کپ فائنل؛ ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف 2 گول کر دیے

فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل مقابلہ فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان جاری ہے، جہاں ارجنٹینا کو 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں نے ابتدا سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپنائی رکھی جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گول بنانے کی کوششیں […]

فیفا ورلڈکپ: فرانس کو شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا

فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست دے کر ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن فرانس اور فیوریٹ ارجنٹینا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ابتدا سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپنائی رکھی جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گول بنانے کی کوششیں کرتے رہے۔ ارجنٹینا کو […]