اومیکرون غیرمعمولی شرح سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت
اومیکرون کیسز77ممالک میں رپورٹ ہوئے ہیں، سربراہ ٹیڈروس ادہانوم عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اومیکرون ویرینٹ غیرمعمولی تیزی سے پھیل رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے جینیوا میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 77 ممالک میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اوراس بات کا امکان ہے […]