دنیا کی نصف آبادی منہ کی بیماریوں میں مبتلا، عالمی ادارہ صحت
ایسی بیماریوں کے پھیلاو کا ایک واضح سبب منہ کی بیماریوں کے علاج کے آلات کی عدم فراہمی ہے،رپورٹ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ تقریبا دنیا کی نصف آبادی اس وقت منہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے، جس سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر منہ کی […]