ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک والے صارفین کےلیے بڑی خبر!اب ماہانہ فیس ادا کرنی ہو گی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایلون مسک نے صارفین کے اکاؤنٹس کی ویریفکیشن کے لیے ہر ماہ 20 ڈالر لینے پر کام شروع کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر ملازمین کو کہا ہے کہ وہ جلد از جلد صارفین کے اکاؤنٹس کی پیڈ ویریفکیشن کے […]

جاپانی ریستوران نے صارفین پر اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

اگر ریستوران میں کھانا کھانا ہے تو موبائل فون کے بغیر آنا ہو گا، جاپانی ریستوران نے صارفین پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ریستوران نے کھانے کے معیار کو برقرار رکھنے اور ویٹنگ ٹائم کو کم کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ مصروف اوقات میں ریستوران میں آنے […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ اسمارٹ فونز ہیں اور واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو ممکنہ طور پر اس حقیقت سے خوش نہیں ہوں گے کہ آپ اس میسجنگ پلیٹ فارم کے اکاؤنٹ کو متعدد ڈیوائسز میں استعمال نہیں کرسکتے۔مگر اب صارفین کا یہ مسئلہ ختم ہونے والا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے’بلیو ٹِک‘ ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے صارفین کے اکاؤنٹس سے ’بلیوٹِک‘ ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایلون مسک نے لکھا کہ ’بلیوٹِک‘ ہٹانے کی آخری تاریخ 20 اپریل ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر پر جن صارفین کے پاس نیلے نشان […]

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

میٹا کی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘ نامی نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ صارفین باآسانی کیمرا موڈ میں تصاویر یا ویڈیوز کا من چاہا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ انہوں نے ایک اسکرین شاٹ جاری کیا ہے […]

واٹس ایپ کے مزید تین نئے فیچرز متعارف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) واٹس ایپ کے مزید تین نئے فیچرز کی تفصیلات درج ذیل ہیں: آٹو میٹک سکیورٹی کوڈز: صارفین کے لئے کچھ نیا کرنے کا عزم رکھنے والی معروف میسجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ نے مزید تین نئے فیچرز متعارف کرادئیے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے مطابق واٹس ایپ نے چند نئے سکیورٹی […]

50 کروڑ واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوگیا

دنیا بھر میں موجود 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوگیا جسے ایک ہیکنگ فورم پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔آن لائن تحقیقی جریدے سائبر نیوز کی رپورٹ کے مطابق فروخت کے لیے پیش کردہ ڈیٹا 84 ممالک میں موجود واٹس ایپ صارفین کا ہے جس میں ان کی ذاتی […]

واٹس ایپ نے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی اور استعمال میں بہتری لانے کے لیے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا ہے۔اس نئے فیچر کا نام Description for forwarded messages ہے جس کے تحت اب کوئی بھی پیغام آگے بھیجتے (فارورڈ) ہوئے اس کے ساتھ تفصیلات اور پس منظر بھی […]

اروشی روٹیلا کے سفید لباس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا

مشہور بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا اپنی نئی پوسٹ میں سفید لباس میں نظر آئیں تو سوشل میڈیا صارفین الجھن کا شکار ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گزشتہ روز اروشی روٹیلا نے ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا، ہلکے میک اپ […]

دنیا سے رخصت ہوئے ٹوئٹر صارفین کو بھی بلیو ٹِک دوبارہ مل گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آخر چل کیا رہا ہے، ہفتے کے اختتام پر کنفیوژن اس وقت مزید بڑھ گئی جب کچھ ایسی ہائی پروفائل شخصیات کے اکاؤنٹس کو بھی بلیو ٹِکس دوبارہ مل گئے جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔کئی مشہور شخصیات نے اپنے ٹوئٹس میں بتایا ہے کہ […]