شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” ہالی ووڈ فلموں کی کاپی قرار

ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ اور پاکستانی فلموں کا کاپی قرار دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں نے کنگ خان کی فلم “پٹھان” کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کو “پٹھان ” […]

واٹس ایپ کاصارفین کی پرائیویسی کے لیے نیا فیچر متعارف

راولپنڈی (نیوزڈیسک )دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں نیا فیچر متعارف کرایا جو “واٹس ایپ یوزرنیم” کے نام سے ہے۔ یہ نیا فیچر 2.23.11.15 ورژن میں دیکھا گیا ہے۔جس […]

واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور سہولت فراہم کردی

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ڈیٹا ٹرانسفر کا نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جو آئندہ چند ماہ میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے جائیں گے جس […]

واٹس ایپ نے100 تصاویر بھیجنے کی سہولت فراہم کر دی

میٹا کی زیر ملکیت پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو پیغامات سے متعلق صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنی نئی اپڈیٹ میں ایک وقت میں سو تصاویر بھیجنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔اس سے قبل […]

نیٹ فلکس استعمال کرانے والے صارفین کیلئے بری خبر

مقبول ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کی جانب سے اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئر کرنے والے صارفین کے حوالے سے مختلف اقدامات کی آزمائش کافی عرصے سے کی جارہی ہے۔ اب یہ کمپنی پاس ورڈ شیئر کرکے دوستوں یا رشتے داروں کو اس سروس کا مفت استعمال کرانے والے افراد کے خلاف پوری دنیا میں کریک […]

فیس بک صارفین کی بڑی پریشانی حل ہو گئی

فیس بک صارفین کو اکثر اس وقت بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب کوئی پوسٹ کرتے ہوئے انہیں علم ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ان کی پوسٹنگ پر کسی اصول یا قانون کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس وقت بیشتر صارفین کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ انہوں نے […]

آئی فون 14 پرو سے صارفین پریشان

ایپل کے مہنگے ترین فون آئی فون 14 اور آئی فون 14 پرو سے صارفین پریشان ہو گئے، شکایتوں کے ڈھیر لگ گئے۔ رپورٹ کے مطابق نئے آئی فونز میں ایسا بگ آگیا ہے جو فون بند کر دیتا ہے، سم لگانے کے بعد “سِم ناٹ سپورٹڈ” کا میسج ریسیو ہونے کے بعد فون ناقابل […]

صارفین ہوشیار!اب واٹس ایپ سٹیٹس کو بھی رپورٹ کیا جاسکے گا

واٹس ایپ صارفین کے لیے ایسا فیچر تیار کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے اب صارفین کے سٹیٹس کو بھی رپورٹ کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین سوشل میسجنگ ایپ میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں اس کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں، اپنے صارفین کے لیے واٹس ایپ میں […]

انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے تجاوز کرگئی

میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ یہ بات میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتائی۔ اس وقت فیس بک کو ہر ماہ 2 ارب 96 کروڑ افراد استعمال کرتے ہیں تو انسٹاگرام بہت تیزی سے […]

صارفین کے مطالبے پر نئے آئی فونز میں بڑی تبدیلی

ایک دہائی سے زائد عرصے بعد آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کو ڈیوائس چارج کرنے کے لیے مختلف چارجر کی ضرورت ہوگی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز میں چارجنگ کے لیے یو ایس بی ٹائپ سی پورے دیے جانے کا امکان ہے، جس کا مطالبہ صارفین […]