برطانیہ میں شدید سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ییلو وارننگ جاری کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور دیگر علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ویک اینڈ پر فلائٹ آپریشن اور ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب برطانیہ میں تنخواہ کے […]

مہنگائی کا جن برطانیہ ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو

برطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آنے سے لندن میں بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ ، ، لندن میں ہر گھر کا کاونسل ٹیکس بھی 9.7 فیصد تک بڑھا دیا گیا مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک برطانیہ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو ہوگیا ۔ برطانیہ […]

برطانوی شہری کی اپنے بادشاہ کو انڈے مارنے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا

بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا کو انڈے مارنے کی کوشش کرنے والے برطانوی شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بادشاہ چارلس اپنی اہلیہ کے ہمراہ شمالی انگلینڈ کے دورے پر تھے۔خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق جس وقت انڈے مارنے کا واقعہ ہوا عین اسی وقت […]

کنگ چارلس سوئم برطانیہ کے 40ویں بادشاہ بن گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی ہو گئی، کنگ چارلس سوئم برطانیہ کے 40ویں بادشاہ بن گئے۔بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹرایبے میں ہوئی،وزیراعظم شہبازشریف نے تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کی۔دولت مشترکہ کے رکن ممالک سمیت دنیا بھر سے عالمی رہنماتقریب میں شریک ہوئے، گزشتہ 70سال کے […]

برطانیہ کے جنگلات پہلے سے دگنی کاربن ذخیرہ کر رہے ہیں،تحقیق

برطانوی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کے جنگلات پہلے سے دگنی کاربن ذخیرہ کر رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں درختوں کی اہمیت سے متعلق نتائج چشم کشا ہیں۔برطانیہ میں درختوں میں کاربن کی موجودگی جاننے کے لیے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اور […]

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان مجرمان واپسی کے معاہدے سےمتعلق وزارت داخلہ میں اہم اجلاس

 پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان واپسی کے معاہدے سےمتعلق وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا وفاقی کابینہ کی تشکیل دی گئی خصوصی وزارتی کمیٹی نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان واپسی معاہدے سے متعلق اہم فیصلے  کئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خصوصی وزارتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں […]

برطانوی اور آسٹریلوی کمپنیوں میں غیر استعمال شدہ معدنیات کی رسائی کا انکاشاف

ایک ویب سائٹ declassifieduk.org کے مطابق “A Declassified U.K. اور Declassified Australia کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ برطانوی اور آسٹریلوی وسائل کی کمپنیوں نے 2001 میں امریکی قیادت میں حملے کے بعد کے سالوں میں جنگ زدہ ملک کے 3 ٹریلین امریکی ڈالر کے غیر استعمال شدہ معدنیات تک رسائی حاصل کرنے کی […]

برطانیہ: نرسوں کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کی نرسوں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کالج آف نرسنگ کی یہ 106 سالہ تاریخ کی پہلی ہڑتال ہوگی۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک کے تمام بڑے اسپتال ہڑتال سے متاثر ہوں گے۔ دوسری جانب جنرل سیکریٹری آر سی این […]

برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی پر کتنا خرچہ آیا ؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب پر تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ سے ساڑھے 12 کروڑ ڈالرز خرچ کیے گئے ہیں۔ برطانوی بادشاہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ماضی کے مقابلے میں یہ تقریب مختصر ہوگی جس پر کیے جانے والے اخراجات کم ہوں گے تاہم سی این […]

برطانیہ کے نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن جاری

برطانیہ کے نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن جاری کردیا گیا، نوٹ پر نئے بادشاہ چارلس سوئم کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔بینک آف انگلینڈ نے کہا ہے کہ شاہ چارلس کا پورٹریٹ 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے پلاسٹک نوٹوں پر شائع کیا جائے گا۔نئے نوٹوں کی سرکولیشن 2024 کے وسط سے شروع ہوجائے […]