کینسر کا مریض آزمائشی ادویات سے تندرست ہوگیا

دوا کے بے مثال نتائج سے کینسر کے ہزاروں مزید مریضوں کے شفا پانے کی امید پیدا ہوگئیبرطانیہ میں کینسر کی وجہ سے ایک سال کا وقت دیے جانے والے مریض نے آزمائشی ادویات کے ذریعے مکمل تندرست ہوکر سب کو حیران کر دیا،گریٹر مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے 51سالہ رابرٹ گلین نے بتایا کہ […]

برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی جانیوالی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے نام پر رقم اکٹھاکی، برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کروائے […]

برطانیہ میں ٹماٹر کی شدید قلت کی بڑی وجہ سامنے آگئی

برطانیہ میں اس وقت ٹماٹر کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی بڑی وجہ اس بار فصل کی کٹائی میں خلل ہے اور اسی سبب مارکیٹ میں سپلائی متاثرہوئی۔جنوبی یورپ اور شمالی افریقہ جیسے خطوں میں گرم موسم نے فصل کی پیداوار کو کافی حد تک متاثر کیا جس کے بعد سرد موسم میں […]

برطانیہ میں برف باری جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

برطانیہ میں سردی اور برف باری ہوئی ہے۔ لندن سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے رواں ہفتے شدید سردی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برطانیہ میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر سکتا ہے۔ ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے سرد موسم کا تیسرے درجے کا الرٹ جاری کر دیا۔ […]

شاہ چارلس کی تقریب تاجپوشی میں پوتا لوئس جمائیاں لیتا رہا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پرنس اور پرنسز آف ویلز کے سب سے چھوٹے بیٹے شہزادہ لوئس جب بھی شاہی خاندان کی کسی تقریب میں شریک ہوتے ہیں تو میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز لازمی بنتے ہیں۔شہزادہ لوئس نے ہر شاہی تقریب کی طرح تاجپوشی کی تقریب میں بھی اپنے شاہی خاندان کے اصولوں کے خلاف […]

برطانیہ میں 18 سال کی عمر تک ریاضی کا مطالعہ لازمی قرار

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک کے دفتر سے جاری ہونے والی ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں تمام طلباء کو 18 سال کی عمر تک ریاضی کی کسی نہ کسی شکل کا مطالعہ کرنا ہوگا۔”وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ اس پیمانے پر اصلاحات کو پورا کرنے کا منصوبہ چیلنجنگ […]

برطانیہ میں مہنگائی کاطوفان، لوگ فاقہ کشی پرمجبور

برطانیہ میں مہنگائی کےطوفان نے لوگوں کو فاقہ کشی پرمجبور کردیا۔ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں  طلبہ کی بڑی تعداد کے پاس فیس کی رقم جمع کرانا تو دور بڑی تعداد  کا کلاسز لینے کے لیےآنا جانا مشکل ہوگیا ہے۔سروے میں بتایا گیا کہ طلبہ کلاسوں سے غیر حاضر ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں اور […]

برطانیہ:اسٹریپ اے انفیکشن پھیلنے لگا،8 بچے ہلاک

برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے نے 8 بچوں کے جان لے لی۔ برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے تیزی سے پھیلنے لگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئےبیکیڑیا انفیکشن سے اب تک 8 بچےانتقال کرچکے ہیں۔مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔4 سالہ محمد ابراہیم علی کا تعلق بکنگھم شائر […]

دوسری جنگ عظیم کی خوفناک مشرقی محاذ کو زندہ کر دینے والی تصاویر

راولپنڈی (ویب ڈیسک )دوسری جنگ عظیم معروف تاریخی لمحات سے بھری ہوئی تھی، برطانیہ کی جنگ سے لے کر ہیروشیما پر بمباری تک۔ لیکن جنگ کا ایک تھیٹر جو اکثر سایہ دار رہتا ہے وہ ہے مشرقی محاذ – جرمنی اور سوویت یونین کے درمیان ایک ظالمانہ اور توسیعی مہم۔ جیسے ہی دو سپر پاورز […]