ایڈوانس بکنگ میں ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹ فروخت

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 25 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کا آغاز بہت اچھا ہوگا لیکن کے جی ایف 2 کو نہیں پچھاڑ سکے گی۔اب تک ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، بکنگ 20 جنوری […]

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی سے صحت یاب

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی بخار سے ایک ہفتے میں صحت یاب ہو کر گھر سے باہر نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے اپنے بہنوئی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تو وہاں موجود مہمان اور مداح ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ تقریب میں میڈیا کے […]

صرف سخت محنت سے ہی فلم بینوں کو متاثر نہیں کیا جاسکتا، انیل کپور

طویل عرصے تک فلموں میں کام کے بعد شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرنا کافی مشکل ہوگیا ہے، بالی ووڈ سٹاربالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے کہاہے کہ صرف سخت محنت سے ہی فلم بینوں کو متاثر نہیں کیا جاسکتا، ایک طویل عرصے تک فلموں میں کام کے بعد شائقین کو اپنی جانب […]

سجل علی میری پسندیدہ اداکارہ ہیں،فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے سجل علی کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔اپنے حالیہ انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ سجل علی میری پسندیدہ اداکارہ ہیں ، سجل کے ساتھ میں نے صرف ایک ہی سیریل کیا ہے لیکن واقعی ان کے اندر کوئی جادو ہے۔اداکار کا کہنا تھا […]

کراچی میں اسماعیل تارا کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائیگی

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ میں ادا کی جائے گی۔کراچی میں اسماعیل تارا کی میت سردخانے سے گلشنِ جمال میں واقع رہائش گاہ منتقل کردی گئی ہے۔نامور فنکار اسماعیل تارا گزشتہ روز 73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال […]

معروف ترک ڈرامے کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت زلزلے میں جاں بحق

ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.1 شدت کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں کئی اداکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلزلے میں گھر […]

جسے میں چاہتا تھا مجھے جان بولے وہ بھی بھائی بولتی ہے، سلمان کا انکشاف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالیو وڈ کے سلطان سلمان خان نے پیار کے معاملے میں خود کو بدقسمت قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری ٹی وی پروگرام کے پرومو میں میزبان سلمان خان سے سوال کرتے ہیں کہ پہلی، پھر دوسری، پھر تیسری اور چوتھی آپ کا یہ موو آن کا سلسلہ تو ختم ہی نہیں […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی خبریں گردش میں ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار فروری میں جیسلمیر میں شادی کرلیں گے۔بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے […]

گرل فرینڈ کی وجہ سے فلم سے نکال دیا گیا تھا، سیف علی خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ کیریئر کے ابتدائی دنوں میں انہیں گرل فرینڈ کی وجہ سے پہلی فلم سے ہی نکال دیا گیا تھا۔ چھوٹے نواب سیف علی خان کا پرانا انٹرویو دوبارہ زیر گردش ہے جس میں انہوں نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کی […]

امیتابھ بچن کی ریاض میں میسی اور رونالڈو سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔انڈیا ٹائمز کے مطابق امیتابھ بچن نے جمعرات کی شام سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جاری کنگ فہد اسٹیڈیم میں ریاض بمقابلہ فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن “پی ایس جی” […]