شاہ رخ خان فیفا ورلڈکپ 2022ء کے فائنل کو شاندار بنانے کے لیے تیار

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فیفا ورلڈکپ 2022ء کے فائنل کو شاندار بنانے کے لیے تیار ہیں۔شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فلم کی خصوصی پروموشنل ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ سب اپنی کرسی کی […]

ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور شادی کےلیے تیار

بھارتی معروف اداکارہ، ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑا نے اداکار ارجن کپور سے شادی سے متعلق پہلی بار واضح بات کی ہے۔معروف بھارتی ہیرو، اداکار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا نے بھارتی میڈیا ’برائیڈز ٹوڈے‘ کو انٹرویو کے دوران اپنی دوسری شادی سے متعلق بتایا ہے۔ملائیکہ اروڑا کا کہنا […]

شاہ رُخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دے دیا گیا

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دے دیا گیا۔’ورلڈ آف اسٹیٹکس‘ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ویب سائٹ کے مطابق شاہ رُخ خان 770 ملین ڈالرز بھارتی […]

خواہش ہے آریان مجھ سے آگے جائے، شاہ رخ خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کہا ہے کہ ان کا بیٹا آریان ان سے آگے جائے۔ حال ہی میں 25 سالہ آریان نے ایک نئی ایڈورٹائزمنٹ میں اپنے والد کی ہدایتکاری کی، یہ ایڈ آریان کے لگژری کلاتھنگ برانڈ ڈی یاوول ایکس کے لانچ کے لیے بنایا گیا۔ بیٹے […]

پٹھان کے کردار کیلئے شاہ رخ خان کو بال بڑھانے میں کتنے مہینے لگے؟

فلم پٹھان کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کیلئے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے جاپانی مارشل آرٹ جو جتسو سیکھا۔اس بات کا انکشاف پٹھان کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں کیا ہے۔سدھارتھ آنند کا کہنا تھا کہ اسے بائیک پر کیے جانے والے ایکشن مناظر پسند […]

مائیکل جیکسن کی بائیوپک کا اعلان

پاپ گلوکاری کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی کی کہانی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ کی پروڈکشن کا آغاز رواں سال کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی کو فلمانے والے لائنس گیٹ اسٹوڈیو کا کہنا ہے کہ بائیوپک میں مائیکل جیکسن کا کردار ان کے 26 سالہ بھتیجے […]

درشیل سفاری کی بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں واپسی

بھارتی فلم ”تارے زمین پر“ سے شہرت پانے والے ایشان (درشیل سفارے) ایک بار پھر فلم نگری میں اپنا رنگ جمانے کےلئے تیار ہیں۔ننھے اداکار کی نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں چائلڈ اسٹار ایک خوبصورت نوجوان کی صورت میں نظر آرہے ہیں۔درشیل سفاری تقریباً 10 سال کے وقفے کے بعد […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی

بالی ووڈ کی عنقریب شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی 6 فروری کو ہونی تھی تاہم اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ان […]

پاکستان کی 11 سب سے زیادہ فالو کی جانے والی مشہور شخصیات

سوشل میڈیا ایپس کے ساتھ ڈیجیٹل دور نے مشہور شخصیات اور ان کے مداحوں کے درمیان فاصلوں کو ختم کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کی دنیا نے اس بات کا بیرومیٹر مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے کہ ایک مشہور شخصیت کتنی مشہور ہے، پرانے زمانے کے مقابلے جب ستاروں کی بہت زیادہ فین […]

عدنان صدیقی کا میسی کو بہترین کارکردگی پر 5 ایکڑ کا فارم ہاؤس بطور انعام دینے کا اعلان کیا

شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عدنان صدیقی نے کامیڈین مومن ثاقب اور اعجاز اسلم کے ہمراہ ارجنٹینا کی ٹیم کو فیفا کپ جیتنے پر منفرد انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔انسٹاگرام پر ’او بھائی مجھے مارو، مجھے مارو‘ جیسے جملوں سے مقبول ہونے والے مومن ثاقب، اداکار عدنان صدیقی اور اداکار اعجاز اسلم کی […]