تازہ ترین2585 Videos

‏Political Discourse Biggest Issue

‏ سیاسی گفتگو کی انگلش کریں تو political discours بنتی ہے- ریاستی امور کی کامیابی کے لئے درست فیصلوں ، اور وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صیحح پولیٹیکل ڈسکورس اہم جزو ہے- سیاستدان اقتدار میں ہو یا اپوزیشن ان کا پولیٹیکل ڈسکورس ذمہ دار نہ ہونا چاھیے-‏ہمارا political discourse زمینی حقائق سے بالکل مطابقت […]

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے بین الاقوامی میڈیا میں بھی دھوم مچ گئی

پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کے برطانیہ، بھارت اور عرب امارات سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا پر بھی چرچے ہیں۔فلم کی اسٹار کاسٹ کی جاندار اداکاری، بہترین شارٹس، شاندار سنیمیٹوگرافی اور پنجابی کلچر کی عکاسی کرتے مختلف ڈریسز سمیت باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کی بھی دھوم مچ گئی۔برطانوی اخبار نے […]

آج سورج گرہن، بیت اللّٰہ میں نمازِ کسوف کی تیاریاں مکمل

آج سورج کو رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن ہوگا جو پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں دیکھا جائیگا، بیت اللہ میں نماز کسوف کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سورج گرہن ہوگا جو رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن ہوگا، سورج گرہن کے وقت […]

جنوبی کوریا: ہیلووین تہوار میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ہیلووین تہوار میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی جس کے نتیجے میں 151 افراد ہلاک جبکہ 150سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں […]

سعودی عرب،سورج کی طرف دیکھنے سے 40 سالہ شخص بینائی سے محروم

سعودی عرب میں کھلی آنکھ سے سورج کو دیکھنے والا40 سالہ شخص بینائی سے محروم ہو گیا ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنکھوں کی معالج ڈاکٹر خدیجہ العطاس نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ایک 40 سالہ مریض میرے پاس آیا اور وہ اپنے مسئلے کے بارے میں […]

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

میٹا کی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘ نامی نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ صارفین باآسانی کیمرا موڈ میں تصاویر یا ویڈیوز کا من چاہا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ انہوں نے ایک اسکرین شاٹ جاری کیا ہے […]

ثانیہ اور شعیب علیحدگی کی خبروں کے بعد پہلی بار ایک ساتھ منظرِ عام پر

معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میڈیا پر علیحدگی کی افواہیں پھیلنے کے بعد پہلی بار گزشتہ روز ایک ساتھ نظر آئے۔اسٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس کے آفیشل انسٹا گرام پیج پر کھیلوں کی دنیا کی مشہور جوڑی ثانیہ اور شعیب کے نئے پراجیکٹ ’دی مرزا […]

روس کے یوکرین پر حملے ، 10 افراد ہلاک، 50 زخمی

روس نے خیرسن پر 50 بار گولہ باری کی ، اپارٹمنٹس شپ یارڈ، اسکول اور گیس پائپوں کو نشانہ بنایا یوکرین میں توانائی کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا ،لاکھوں شہری بجلی سے محروم ہیں،یو کرینی حکام وس کے یوکرین پر حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ یو کرینی حکام کے مطابق […]

دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع

امریکی ریاست ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ […]