تازہ ترین2585 Videos

‘محمد عامر نے سرف نہیں چاکلیٹ کھائی ہے’ سوشل میڈیا پر طوفان کے بعد وہاب ریاض نے تصویر شیئر کردی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد محمد عامر اور وہاب ریاض نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لوگ محمد عامر سے متعلق باتیں […]

اھل شہادت، محسنین اور اھل جمال

جمال جعفری بچوں کی کہانیوں میں مجھے جرات اور قربانی کا نشان ملا اور لڑکوں کی کتابوں سے مجھے حکمت اور خدمت کا پتا چلا- پہلے گروہ کے لوگ شہید کہلاتے ہیں اور دوسرے گروہ میں جو لوگ شامل ہیں انہیں محسنین کہا جاتا ھے-اھل شہادت اور اھل احسان میں فرق صرف اتنا ھے کہ […]

ماضی اور حال کا فرق…

عتیق الرحمانآج اور پرانے زمانے میں کیا فرق ہے- بڑا فرق تو یھی ہے کہ میں پرانے زمانے میں نہیں تھا- باقی کچھ اور چھوٹے چھوٹے فرق ہیں مثلا دھیانی، چوانی، اٹھانی بھی کرنسی تھی- چھوٹا گوشت سستا تھا ، اتنا سستا کہ دو ، تین روپے میں ایک سیر آ جاتا تھا- آم کھانے […]

دنیا کا سب سے بڑا جوہری طاقت والا ملک بننا چاہتے ہیں، کم جونگ

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکی سامراج کی جوہری بالادستی کا مقابلہ کرنے اور اپنے ملک اور عوام کے وقار و خودمختاری کے تحفظ کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا چاہتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے […]

امریکی گلوکار جیک فلنٹ اپنی شادی کی پہلی صبح ہی انتقال کرگئے

امریکی گلوکار و نغمہ نگار جیک فلنٹ اپنی شادی کی پہلی صبح ہی انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق  37 سالہ گلوکار فلنٹ کی شادی ہفتے کے روز ہوئی جبکہ وہ اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ ان کی بیوہ نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلنٹ […]

ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ناسا کی فلائٹ انجینئر نکول مان نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ویج 05 نامی تحقیق کا آغاز کیا ہے۔ویج 05 تحقیق کے تحت خلا میں چھوٹے ٹماٹر اگانے کی کوشش کی جائے گی۔ٹماٹروں کو اگانے کے لیے 2 […]

وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ،تحقیق

سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وزنی کمبل اوڑھ کر سونے والے لوگوں میں عام کمبل اوڑھنے والوں کی نسبت میلاٹونِن کی سطح 30 فیصد سے زیادہ تھی۔ میلاٹونِن وہ ہارمون […]

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کو چھوڑ دیا

معروف ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین سے الگ ہو گئی ہیں، وہ 20 سال سے زائد ادارے کے لیے بطور نمائندہ خصوصی خدمات انجام دیتی رہیں۔عرب نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور اداکارہ کی جانب سےگزشتہ روز جاری مشترکہ بیان کہا گیا کہ اداکارہ اپنے عہدے سے ایک […]

9 بچوں کو ایک ساتھ جنم دینے والی خاتون کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

مراکشی خاتون کے ہاں ان بچوں کی پیدائش کے وقت تک کوئی ایسا ریکارڈ دنیا میں موجود نہیں تھا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ مالی خاتون کے ہاں ڈیڑھ سال قبل بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جس پر ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔گنیز بک […]