تازہ ترین2585 Videos

ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نےخبر رساں اداروں کے کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کردیے۔امریکی میڈیا کے مطابق سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے بھی کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹوئٹر نے صحافیوں کے اکاؤنٹس کو معطلی کرنے کی وضاحت نہیں کی […]

22 دسمبر سال کی طویل ترین رات اور مختصر دن ہوگا

رواں سال میں آج کی رات پورے سال کی طویل ترین رات جبکہ 22 دسمبر کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔فلکیاتی اداروں کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زمین کے شمالی نصف کرے (Northern Hemisphere) میں سال کی طویل ترین رات ہوگی اور جمعرات کا دن سال کا مختصر […]

سرسوں کا تیل صحت کے لئے مفید قرار

سرسوں کا تیل صحت کے لئے مفید ہوتا ہے، اس میں اینٹی آکسیڈنٹس ، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، اومیگا 6 فیٹی ایسڈز،وٹامن ای، آئرن جیسے غذائی اجزاہوتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ تیل کئی بیماریوں میں دوا کی طرح کام کرتا ہے۔سرسوں کا تیل صدیوں سے کھانا پکانے کے لئے استعمال ہوتا رہتا ہے، […]

ضلع بنوں کے علاقے بکہ خیل میں موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا گیا، 2 بے گناہ شہری شہید تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیے دس افراد زخمی؛ سرکاری حکام

خودکش بمبار کی شناخت کر لی گئی، رواں سال پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث واقعات میں 16 افغان شہری، حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق، افغان شہری کا نام رابن اللہ ولد خانور گل جبکہ اُس کا تذکرہ نمبر 08916164 ہے،، آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے بکہ خیل میں […]

سال 2024 میں چالیس ممالک میں الیکشن

دوھزار چوبیس میں دنیا کے چالیس ممالک میں الیکشن ہونگے- جنوری میں تائیوان سے شروع ہونے والے الیکشن نومبر میں امریکی صدارتی الیکشن تک جائیں گے- روس، انڈیا، جنوبی افریقہ، پاکستان ، برطانیہ، ایران، جنوبی سوڈان ، آسٹریا، بلجئم، کرویشیا، فن لینڈ میں نئی حکومتوں کے قیام کے لئے الیکشن ہونگے- میکسیکو میں دو خواتین […]

انفارمیشن کو سمجھیں ؛ سچ ہی کامیابی کا راستہ ھے

نیویارک کے ہیلتھ میئر نے کل ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا نفسیاتی بیماریوں کی جڑ ہے- سوشل میڈیا ایسے رجہانات کی پرورش کر رھا ہے جو معاشروں کو دیمک کی طرح کھا رھیں ہیں –سوشل میڈیا اور جھوٹ کاتال میل بربادی کا بہترین نسخہ ہے- معاشرے، گروہ، ریاستیں ، دنیا سب سی […]

ٹویٹر ٹرینڈز

Today’s Top Twitter Trending Pakistan topics are Chorni, Press, #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, Antony, BTS PAVED THE WAY. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, #PTIWillWin, Chorni, mangan aiyaan, Martial. Tweet

بلیک ٹی پینے والوں کی عمر دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے:تحقیق میں انکاشاف

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی چائے (بلیک ٹی) پینے والے نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے۔یہ تحقیق برطانیہ میں امریکا کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔ انہوں نے برطانیہ کے تقریباً […]

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کےطیارے سے دوران پروازپرندا ٹکراگیا

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا کےطیارے سے دوران پرواز پرندا ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت  گئی تھیں۔بھارت سے برطانیہ واپسی پر دوران پرواز  طیارے سے پرندا ٹکرا گیاجس سے طیارےکی نوک کو نقصان پہنچا تاہم طیارہ بحفاظت اتار لیا […]

کارتک آریان کی ایوارڈ تقریب میں اسپورٹس کار میں دبنگ انٹری

کارتک آریان نے جمعرات کو ’جی کیو مین آف دی ایئر ایوارڈ‘ میں شرکت کی اور سال 2022 کے انٹرٹینر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑے۔لیکن اس کامیابی کے علاوہ بھی ایک ایسی بات ہے جس نے ان کے مداحوں کو بہت متاثر کیا۔ ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لیے کارتک اپنی نارنجی رنگ […]