ٹیکنالوجی28 Videos

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

میٹا کی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘ نامی نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ صارفین باآسانی کیمرا موڈ میں تصاویر یا ویڈیوز کا من چاہا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ انہوں نے ایک اسکرین شاٹ جاری کیا ہے […]

ایپل کے ایئر پوڈز سماعت سے محروم افراد کے لیے مددگار

صارفین کو دونوں ایئر پوڈز کے فورس سینسر کو دبا کر رکھنا ہوتا ہے تاکہ ایکٹِیو نوائز کینسیلیشن اور ٹرانسپرینسی موڈ کو فعال کیا جاسکے،رپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے کچھ ایئر بڈز سماعت کے لیے استعمال کیے جانے والے آلات کے طور پر کام کرتے ہوئے بڑی تعداد میں موجود ایسے افراد کی مدد کر […]

آئ فون ۱۴

اس سال کے آخر تک آنے والا آئی فون ۱۴ خیال کیا جا رھا ھے کہ ۴ لاکھ پچاس ھزار سے اوپر ھو گا- آئی فون ۱۳ پچھلے سال ۲۰۲۱ کے آخر میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس کی قیمت لگ بھگ دو لاکھ سے تھوڑا اوپر تھی- آئ فون -۱۴ میں سیلفی کیمرہ […]

سائبر کرائم

مزمل انعامسائبر کرائم کو دراصل کمپیوٹر کرائم بھی کہا جاتا ہے۔ جس میں شکار ہونے والا بھی کمپیوٹرہے اور شکار کرنے والا بھی کمپیوٹر ہے۔ آج دنیا میں سائبر کرائم تیزی سے بڑھ رھا ہے۔ جس سے پاکستان بھی محفوظ نہیں رہ سکا۔ سائبر کرائم کی کئی اقسامُ ہے جن میں ہیکنگ ،آئن لائن فراڈ […]

آئی او ایس 10 اور 11 پر کام کرنے والے آئی فونز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن 

کیا آپ پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اپنا فون یا آئی او ایس ورژن کو اپ ڈیٹ کرلیں، ورنہ واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ 24 اکتوبر کے بعد آئی او ایس 10 اور 11 پر کام کرنے والے آئی فونز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن […]

واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گیا

سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گیا۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوری ٹرینڈ کر گیا۔ واٹس ایپ سروس پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں ڈاؤن ہو گئی۔ واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہوتے […]

ایپل نے آئی فونز کے لیے چارجنگ پورٹ کو بدلنے کا عندیہ دے دیا

ایپل نے پہلی بار آئی فونز کے لیے چارجنگ پورٹ کو بدلنے کا عندیہ دیا ہے، البتہ اس حوالے سے تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں، مگر اس سے مستقبل قریب میں ہر کمپنی کے فون کو ایک چارجر سے چارج کرنا ممکن ہوجائے گا۔ایپل کمپنی کے عہدیداران کی جانب سے بتایا گیا کہ ہم یورپی […]

یوٹیوب نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کے لیے اپنے ڈیزائن میں تبدیلیاں کردیں

یوٹیوب نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کے لیے اپنے ڈیزائن میں تبدیلیاں کی ہیں۔یوٹیوب ایپ کے ڈیزائن میں کی جانے والی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ عام بٹنز اور ٹولز کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔یوٹیوب ایپ کا یہ نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا اسی طرح چند نئے فیچرز بھی […]

ٹیکنالوجی کے استعمال سے لینڈ لاسز کو کم کیا جا سکتا ہے- لیکن بیوروکریسی سنتی نہیں ؛ ماہرین توانائی

اسمارٹ ٹیکنالوجی اور انتظامی تکنیکوں سے بجلی سسٹم لاسز 50فیصد تک کم کئے جاسکتے ہیں، اس کیلئے حکومتی سرمایہ کاری کی ضرورت بھی نہیں ہوگی – اس بات کا اظہار ارشد عباسی نے کیا جو کہ توانائی کے شعبے میں ماھر مانے جاتے ہیں- دوسرے ممالک بھی لاسز میں کمی کیلئے اسمارٹ گرڈ کا استعمال […]