ٹیکنالوجی28 Videos

آئی ٹی یو اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت میں 5 جی کے آغاز کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں

5G کی تعیناتی کے لیے آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ عبوری وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے متعلقہ افسران اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (PTA) کو ہدایات دیں۔ آئی ٹی وزارت کے ذرائع کے مطابق، مختلف بینڈوڈتھز میں تقریباً 300 میگا ہرٹز سپیکٹرم کو مضبوط کیا […]

سام سانگ نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کر دی

راولپنڈی (نیوز مانیٹرنگ )جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی “چیٹ جی پی ٹی” پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سام سانگ نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی اپنے حساس کوڈز لیک ہونے کی وجہ سے عائد کی۔ کمپنی کے ملازمین نے کام میں مدد […]

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گوگل نے نہ صرف اپنے پہلے تہہ ہو جانے والے(فولڈیبل)فون کا اعلان کر دیا ہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے پکسل فولڈ کا نام دیا گیا ہے اور اسے دس مئی گوگل آئی او کانفرنس2023 میں پیش کیا جائے گا جس کے دو ماڈل بنائے […]

ٹویٹر ، ہیرو اور سیاست

اگر آپ بھولے نھی تو ایک سکندر نامی شخص نے ۲۰۱۳ میں ایک ریوالور کی مدد سے اپنی ہی بیوی اور بچے کو یرغمال بنا کر بالواسطہ 6 گھنٹے تک اسلام آباد اور پورے ملک کو ہیجان میں مبتلا کئے رکھا ۔ وہ تو بھلا ھو زمرد خاں کا جنہوں نے انتہائی ڈرامائی انداز میں […]

واٹس ایپ نے100 تصاویر بھیجنے کی سہولت فراہم کر دی

میٹا کی زیر ملکیت پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو پیغامات سے متعلق صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنی نئی اپڈیٹ میں ایک وقت میں سو تصاویر بھیجنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔اس سے قبل […]

واٹس ایپ میں اسٹیٹس پر ”وائس نوٹ“ لگانے کا طریقہ

اگر آپ واٹس ایپ اسٹیٹس پر تصاویر، ویڈیوز یا لنکس تو شئیر کرسکتے تھے۔ لیکن اب اس میں ”وائس اسٹیٹس“ لگانے کی سہولت بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ میسجز میں تو کافی عرصے سے وائس نوٹس بھیجنا ممکن تھا مگر اب کمپنی نے صارفین کیلئے ”وائس اسٹیٹس“ نامی فیچر متعارف کروایا ہے، جسے آپ بھی […]

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ متعارف ۔

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ “بیپ پاکستان” متعارف کروا دی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے نئی ایپ کا اجراء کیا ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایپ مکمل طور پر پاکستانی ساختہ آڈیو ، وڈیو، کانفرنس کالنگ کیساتھ چیٹ اپیلیکشن ھے نیز تمام ڈیٹا بھی پاکستان میں محفوظ […]

گوگل سرچ میں ایک نئے فیچر “موسمیاتی الرٹ” کا اضافہ

گوگل سرچ انجن کو روزانہ اربوں افراد مختلف معلومات کے حصول کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اب یہ زندگی بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔یہ نیا فیچر بنیادی طور پر موسمیاتی الرٹ ہوگا جو شدید گرم موسم […]

فوٹوشاپ اور لیک ویڈیوز کے خلاف نیا ٹول مارکیٹ میں ہے۔

میٹا کا آسان نیا ٹول جسے اسٹاپ این سی آئی آئی کا نام دیا گیاہے ، سوشل میڈیا سے ایسی اپ کی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز کو ختم کر دے گا۔ ‘غیر متفقہ انٹیمیٹ امیج کو روکیں’ ٹول آپ سے ضروری کام کرنے سے پہلے چند سوالات جمع کرنے کو کہے گا۔