ٹیکنالوجی28 Videos

خبردار، ہوشیار! 10 سالوں میں یہ ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دنیا میں ہونے والی سائنسی ترقی بالخصوص آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے جہاں کئی شعبوں میں سہولت کے در وا کیے ہیں وہیں اس سے کئی شعبوں میں انسانوں کے لیے ملازمتیں ختم ہونے کا اندیشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔اس حوالے سے تو گزشتہ کئی سالوں سے پیشگوئیاں کی جاتی رہی ہیں تاہم حال […]

آئی ٹی یو اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت میں 5 جی کے آغاز کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں

5G کی تعیناتی کے لیے آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ عبوری وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے متعلقہ افسران اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (PTA) کو ہدایات دیں۔ آئی ٹی وزارت کے ذرائع کے مطابق، مختلف بینڈوڈتھز میں تقریباً 300 میگا ہرٹز سپیکٹرم کو مضبوط کیا […]

سام سانگ نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کر دی

راولپنڈی (نیوز مانیٹرنگ )جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی “چیٹ جی پی ٹی” پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سام سانگ نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی اپنے حساس کوڈز لیک ہونے کی وجہ سے عائد کی۔ کمپنی کے ملازمین نے کام میں مدد […]

آئ فون ۱۴

اس سال کے آخر تک آنے والا آئی فون ۱۴ خیال کیا جا رھا ھے کہ ۴ لاکھ پچاس ھزار سے اوپر ھو گا- آئی فون ۱۳ پچھلے سال ۲۰۲۱ کے آخر میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس کی قیمت لگ بھگ دو لاکھ سے تھوڑا اوپر تھی- آئ فون -۱۴ میں سیلفی کیمرہ […]

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گوگل نے نہ صرف اپنے پہلے تہہ ہو جانے والے(فولڈیبل)فون کا اعلان کر دیا ہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے پکسل فولڈ کا نام دیا گیا ہے اور اسے دس مئی گوگل آئی او کانفرنس2023 میں پیش کیا جائے گا جس کے دو ماڈل بنائے […]

سائبر کرائم

مزمل انعامسائبر کرائم کو دراصل کمپیوٹر کرائم بھی کہا جاتا ہے۔ جس میں شکار ہونے والا بھی کمپیوٹرہے اور شکار کرنے والا بھی کمپیوٹر ہے۔ آج دنیا میں سائبر کرائم تیزی سے بڑھ رھا ہے۔ جس سے پاکستان بھی محفوظ نہیں رہ سکا۔ سائبر کرائم کی کئی اقسامُ ہے جن میں ہیکنگ ،آئن لائن فراڈ […]

ٹویٹر ، ہیرو اور سیاست

اگر آپ بھولے نھی تو ایک سکندر نامی شخص نے ۲۰۱۳ میں ایک ریوالور کی مدد سے اپنی ہی بیوی اور بچے کو یرغمال بنا کر بالواسطہ 6 گھنٹے تک اسلام آباد اور پورے ملک کو ہیجان میں مبتلا کئے رکھا ۔ وہ تو بھلا ھو زمرد خاں کا جنہوں نے انتہائی ڈرامائی انداز میں […]

واٹس ایپ نے100 تصاویر بھیجنے کی سہولت فراہم کر دی

میٹا کی زیر ملکیت پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو پیغامات سے متعلق صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنی نئی اپڈیٹ میں ایک وقت میں سو تصاویر بھیجنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔اس سے قبل […]