ٹیکنالوجی28 Videos

واٹس ایپ کے مزید تین نئے فیچرز متعارف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) واٹس ایپ کے مزید تین نئے فیچرز کی تفصیلات درج ذیل ہیں: آٹو میٹک سکیورٹی کوڈز: صارفین کے لئے کچھ نیا کرنے کا عزم رکھنے والی معروف میسجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ نے مزید تین نئے فیچرز متعارف کرادئیے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے مطابق واٹس ایپ نے چند نئے سکیورٹی […]

آئی ٹی انڈسٹری میں بینکنگ سیکٹر میں بھارتی مصنوعات کے استعمال کا انکشاف۔

اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبوں کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ اس ایڈوائزری میں کہا گیا کہ پاکستانی آئی ٹی سیکٹرز کی کچھ کمپنیاں اور بینکس بھارتی کمپنیوں سے آئی ٹی مصنوعات خریدتے ہیں، مصنوعات میں میلاویئر وائرس کی موجودگی کا امکان ہے۔ اس میں کہا گیا کہ بھارتی […]

ایپل کے ایئر پوڈز سماعت سے محروم افراد کے لیے مددگار

صارفین کو دونوں ایئر پوڈز کے فورس سینسر کو دبا کر رکھنا ہوتا ہے تاکہ ایکٹِیو نوائز کینسیلیشن اور ٹرانسپرینسی موڈ کو فعال کیا جاسکے،رپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے کچھ ایئر بڈز سماعت کے لیے استعمال کیے جانے والے آلات کے طور پر کام کرتے ہوئے بڑی تعداد میں موجود ایسے افراد کی مدد کر […]

واٹس ایپ نے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی اور استعمال میں بہتری لانے کے لیے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا ہے۔اس نئے فیچر کا نام Description for forwarded messages ہے جس کے تحت اب کوئی بھی پیغام آگے بھیجتے (فارورڈ) ہوئے اس کے ساتھ تفصیلات اور پس منظر بھی […]

خواب دیکھتے اور حاصل کرتے ہوئے 93 برس بیت گئے۔

ہمارا پیارا وطن مختلف اہم شعبوں اور تمام انسانی سرگرمیوں میں ترقی اور خوش حالی کے ایک ایسے مرحلے سے گزر رہا ہے جو ناصرف انسان کو بلند مقام سے سرفراز کرتا ہے بلکہ اس کی قدر و منزلت کو بھی بڑھاتا ہے۔ اسی چیز نے اسے عالمی ممالک کی صف میں لا کھڑا کیا […]

خبردار، ہوشیار! 10 سالوں میں یہ ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دنیا میں ہونے والی سائنسی ترقی بالخصوص آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے جہاں کئی شعبوں میں سہولت کے در وا کیے ہیں وہیں اس سے کئی شعبوں میں انسانوں کے لیے ملازمتیں ختم ہونے کا اندیشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔اس حوالے سے تو گزشتہ کئی سالوں سے پیشگوئیاں کی جاتی رہی ہیں تاہم حال […]

آئی ٹی یو اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت میں 5 جی کے آغاز کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں

5G کی تعیناتی کے لیے آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ عبوری وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے متعلقہ افسران اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (PTA) کو ہدایات دیں۔ آئی ٹی وزارت کے ذرائع کے مطابق، مختلف بینڈوڈتھز میں تقریباً 300 میگا ہرٹز سپیکٹرم کو مضبوط کیا […]

سام سانگ نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کر دی

راولپنڈی (نیوز مانیٹرنگ )جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی “چیٹ جی پی ٹی” پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سام سانگ نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی اپنے حساس کوڈز لیک ہونے کی وجہ سے عائد کی۔ کمپنی کے ملازمین نے کام میں مدد […]

آئ فون ۱۴

اس سال کے آخر تک آنے والا آئی فون ۱۴ خیال کیا جا رھا ھے کہ ۴ لاکھ پچاس ھزار سے اوپر ھو گا- آئی فون ۱۳ پچھلے سال ۲۰۲۱ کے آخر میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس کی قیمت لگ بھگ دو لاکھ سے تھوڑا اوپر تھی- آئ فون -۱۴ میں سیلفی کیمرہ […]

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گوگل نے نہ صرف اپنے پہلے تہہ ہو جانے والے(فولڈیبل)فون کا اعلان کر دیا ہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے پکسل فولڈ کا نام دیا گیا ہے اور اسے دس مئی گوگل آئی او کانفرنس2023 میں پیش کیا جائے گا جس کے دو ماڈل بنائے […]