ٹکرز390 Videos

خواتین ھونگی اب پبلک ٹرانسپورٹ کی ڈرائیور: سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی

کراچی:  شہر قائد کی سڑکوں پرنظرآنے والی پنک بسیں اب تربیت یافتہ خواتین چلائیں گی- حکومت سندھ کے ذیلی ادارے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے 18 خواتین ڈائیورز کو تربیت دی جارہی ہے۔ان خواتین کو ڈیزل ہائبرڈ ، الیکٹرک ہائبرڈ اور مکمل الیکٹرک بس سمیت ڈرائیونگ، انجن ، بیٹری ، کمیونیکیشن اورسیفٹی اسکلز سمیت […]

عالمی سیاست کی مجبوریاں

دنیا میں کوئی ریاست اکیلے قائم نہیں رہ سکتی- ریاستوں کو چلانے کے قوانین ضرور الگ ہیں لیکن وسائل تقریبامشترکہ ہیں- افغانستان سویت یونین کا ہمسائیہ ملک تھا -کسی سپر پاور کا ہمسائیہ، اتحادی، یا مخالف ملک ہونا کوئی اتنا خوشگوار تجربہ نہیں ہوتا- اگر آپ اتحادی ھوں گے یاتو آپ کی خارجہ پالیسی کے […]

سپریم کورٹ نے صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی اسیر رہنما صنم جاوید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے […]

مشرق وسطى کی بحری صورتحال کے پیش نظر پاک بحریہ نے اپنے جہاز پی این ایس طغرل کی خلیج عدن میں کر دیا؛ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے مطابق خلیج عدن میں پاکستانی تجارتی جہازوں کو کشیدہ صورتحال سے درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے پی این ایس طغرل کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ھے-پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے […]

آج کی دنیا کا سکندر کون؟

آج کے انسان کا پالا تین قسم کی دنیاؤں کے ساتھ ہے- حقیقی ( جیتی جاگتی ) دنیا، بی بی سی اور سی این این ( ٹیلی ویژن اور اخبارات ) والی دنیا اور سوشل میڈیا والی دنیا-موجودہ دور کے انسان کا حقیقی دنیا سے بس اتنا سا واسطہ ہے کہ سانسیں اس میں لے […]

مغربی ادب اور بھارتی سینما

مغربی معاشروں کے دانش وروں کی کتابیں اور نظریات ان کی حکومتوں کے طرز عمل سے مطابقت نہیں رکھتے- لیکن ان کی اپنی سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیںھمیں یہ مسئلہ ہی نہیں- نہ کتب ہیں نہ دانشور نہ کوئی بہتری کی طرف بڑھتا حکومتی اور قوی طرز عمل –مغربی حکومتیں دوسرے ملکوں […]

اوچھے ہتھکنڈے

بھارت نے مغربی طاقتوں کی طرف سے اسے فراہم کردہ status کا غلط استعمال کیا اور خود کو غیر ملکی سرزمین پر قتل کی کارروائیوں اور دوسری ریاستوں کو بدنام کرنے کے لیے پروپیگنڈہ مہموں میں مصروف رہا۔ گزشتہ ستمبر سے غیر ملکی سرزمین پر ہندوستان کی جانب سے قتل کی دو کارروائیوں کا انکشاف […]

بحیرہ احمر میں صورتحال خطرناک موڑ لیتے ھوئے : میڈیا رپورٹس

امریکی وزیر دفاع نے ایک عوامی بیان میں کہا ہے کہ امریکی، برطانیہ کی افواج نے یمن کے حوثی جنگجوؤں کے خلاف فضائی، بحری جہاز اور آبدوز حملے شروع کیے ہیں جو ہتھیاروں کے ذخیرے، فضائی دفاع اور لاجسٹک تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔علی الصبح یمنیوں نے کئی اہداف کی طرف درجنوں بیلسٹک میزائل […]