جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران جنرل سید عاصم منیر امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
معیشیت یا دفاع میں سے ایک بھی کمزور ھو تو دوسرا خود بخود کمزور ہو جاتا ہے، خاص طور پر جب ایک ہمسائیہ بھارت اور دوسرا افغانستان ہو-کلیہ بہت سادہ ہے، پیسہ محفوظ ہاتھوں میں کھیلتا ہے- پیسہ انفرادی ہو، گروہی یا ریاستی کبھی خطرے کی طرف نہیں جاتا-دھشت گردی کی جنگ نے پاکستان کی […]
رپورٹجعلی اور غیر معیاری اشیاء کی مارکیٹ نہ صرف ریاستوں کے لئے ایک انتہائی سنگین خطرہ بن چکا ہے بلکہ انسانی زندگیاں اور صحت بھی اس کی زد میں ہیں- دنیا میں ہر سال جعلی اشیاء کی مارکیٹوں میں ۳ کھرب ڈالر کی تجارت ہوتی ہے-پاکستان میں ہر سال تقریباً 2 سے 3 ارب ڈالر […]
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰آج بُدھ،17جنوری،2024،حیدرآباد(سندھ) سے مُنسلک”فروُغِ علم” میں سرگرداں،ایک ایسے مُجاہد ،جناب مرزا عابد عباس،کا۰۰۰۰۰۰۰!“یوُمِ وفات”(برسی)کا دن ہے، جنھوُں نے ساری عُمر”علم” کے چراغ روُشن کرنے میں گُزار دیئے،چوُنکہ،مرزا عابد عباس”شہرِعلم” اور،“درِعلم” سے وابستہ تھے،تو اُنہوُں نے،اپنے بچّوں کو “اعلیٰ علم” دینے کیلئے کوُئ کسر نہ اُٹھا رکھی تھی،سندھکے دوُسرے بڑے شہر حیدرآباد،میںآپ نے”درس و تدریس”کے کام […]
خودکش بمبار کی شناخت کر لی گئی، رواں سال پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث واقعات میں 16 افغان شہری، حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق، افغان شہری کا نام رابن اللہ ولد خانور گل جبکہ اُس کا تذکرہ نمبر 08916164 ہے،، آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے بکہ خیل میں […]
الجزائر سے تعلق رکھنے والے ورلڈ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر نے یواین ڈی پی کے جریدے کے لئے ایک فکر انگیز مضمون لکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کاموجودہ ترقی کا ماڈل ناکام ہوچکا ہے۔پاکستان اپنے ہم پلہ ملکوں سے پیچھے جا چکا ہے۔ غربت میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ […]
پیپلز پارٹی عام انتخابات کے بعد حکومت بنا بھی سکتی ہے۔ ہم اچھا نمبرز لے لیں گے، بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، بلاول ن لیگ کےساتھ حکومت چھوڑنا چاہتا تھا، مگر یہ ان کو لا کر کمر میں چھرا گھونپنا ہوتا اس لیے حکومت سے نہیں نکلے؛ آصف علی زرداری
سوار محمد حسین اپنی جان وطن پر قربان کرنے اور دشمن سے لڑنے کے لئے بے چین رہتے تھے یوں ستمبر 1966ء میں محمد حسین بحیثیت سوار (ڈرائیور) پاک فوج میں شامل ہو ئے-سوار محمد حسین 18 جنوری 1949ء کو گوجر خان میں پیدا ہوئے محمد حسین اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے، خودداری، دلیری، […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سونمیانی میں مشق البیزا سوئم (III) کا مشاھدہ، مشقوں کے دوران مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی آرمی ایئر ڈیفنس کور کی آپریشنل تیاریوں اور اہداف کی قابل ذکر کامیابیوں کی تعریف، کہا کہ مسلح […]
عام آدمی کو چونا لگانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں بلکہ معمولات زندگی کا حصہ بن چکا ہے- سیاسی نعروں سے لیکر روزہ مرہ کی اشیائے خریدوفروخت تک عام آدمی کو صرف ورغلانے کا کام ہو رھا ہے- اشتہارات، بل بورڈ، اشتہاری مہمیں یہ سب چکمہ دینے کے سائینٹفک طریقے ہیں -مثلا نوکری کے لئے […]