ٹکرز390 Videos

چونا لگانا/ جوگاٹھ

عام آدمی کو چونا لگانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں بلکہ معمولات زندگی کا حصہ بن چکا ہے- سیاسی نعروں سے لیکر روزہ مرہ کی اشیائے خریدوفروخت تک عام آدمی کو صرف ورغلانے کا کام ہو رھا ہے- اشتہارات، بل بورڈ، اشتہاری مہمیں یہ سب چکمہ دینے کے سائینٹفک طریقے ہیں -مثلا نوکری کے لئے […]

سابق وزیر اعظم نوا ز شریف ایون فیلڈ ریفرنس سے بری۔

‏‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک مختصر حکم میں نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں ایون فیلڈ کیس میں بری کر دیا، تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائینگی ‏العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل کی سماعت بعد میں ہو گی ‏نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف اپنی […]

عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا؛ احتساب عدالت.دونوں کو 78 کروڑ جرمانہ بھی الگ الگ دینا پڑے گا

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی […]

پاکستان کی معروف ایکسپلوریشن فرم ماری پیٹرولیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئی

پاکستان کی معروف ایکسپلوریشن فرم ماری پیٹرولیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئی اب، 7 لسٹڈ کمپنیاں ہیں جن کی مارکیٹ ویلیو ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس میں او جی ڈی سی، کولگیٹ، نیسلے، میزان، پی پی ایل، پاک ٹوبیکو، اور ماری پیٹرولیم شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ […]

ملک میں سیاسی گہما گہمی شروع

پچھلے دو دنوں کے اہم بیانات سے لگتا ھے کہ سیاسی میدان سج گیا ھے-جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں آصف زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے میں متاثر تھا، وہ صبح 6 بجے اٹھتے ہیں، 8 بجے تک کام کرتے ہیں۔ سابق صدر نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ن لیگ لیڈ […]

پانچ ھزار کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں ، سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ میں بحث

اسلام آباد ( رپورٹ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں 5 ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹ کا معاملہ زیر بحث آیا اجلاس میں رکن کمیٹی کامل علی آغا نے 5 ہزار روپے مالیت والے جعلی کرنسی نوٹ پیش کردیے۔ سینیٹرکامل علی آغا نے جعلی نوٹ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو دکھایا تو […]

کیا کرنا چاھیے؟

کسی بھی نظام سے مستفید ہونے والوں کو کم کرتے جایئں وہ نظام سکڑتا جائے گا- عالمی شہرت یافتہ کتاب ” قومیں کیوں فیل ھوتی ہیں” کا مرکزی خیال یہی ہے- کتاب میں دو الفاظ ” extractive” اور “inclusive” کا ذکر مصنف بار بار کرتے ہیں- مطلب عوام کو فائدہ دینے والا نظام، عوام کو […]