ٹکرز390 Videos

خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا۔

زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی کے دوران غیرقانونی طور پر درآمد کئے گئے 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی سپلائی رسیدیں بھی برآمد کی گئیں۔ دیگر برآمد اشیاء میں تین مختلف اقسام کے 14 نئے اور پرانے آئی فونز، دو آئی پیڈز، 2 اسمارٹ گھڑیاں شامل ہیں۔ برآمد موبائل فونز اور […]

وارم اپ میچ: بھارتی صحافی کی پاکستان کی ناقص فیلڈنگ اور بالنگ پر تنقید

بھارت کے نامور صحافی وکرانت گپتا کا کہنا ھے کہ پاکستان کو اسی فیلڈنگ اور اسپین اٹیک کیساتھ اچھی ٹیموں کے خلاف بڑے مقابلوں میں جیت کیلے بہت جدوجہد کرنی پڑے گی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شاداب خان نے کیوں اوورز نہیں کروائے یہ میری سمجھ سے بالاتر […]

پی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے۔

سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر کھلاڑیوں اور پی سی بی میں معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ۔ پہلی بار بورڈ اپنی آمدنی میں سے تین فیصد حصہ دے گا۔ اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ اور بی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 30 لاکھ روپے ماہانہ ملے گے۔ زیر التوا بقایاجات بھی جلد […]

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف ، عمران خان ،آصف علی زرداری سمیت تمام افراد قانونی راستہ اپنائیں

اسلام آباد (نیوز ایجنسیز/ نمائندہ جنگ) ، ہر ایک کو مقدمات کیلئے قانونی سہولت ملے گی، کسی کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں، ڈیل کیسے ہوسکتی ہے، وقت پر انتخابات کرانے کی تیاریاں مکمل ہیں، جنوری میں الیکشن سے متعلق مطمئن ہوں، بلوچستان میں سکیورٹی اور گورننس جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، پاک بھارت تعلقات میں […]

گھانا میں ایک سکول میں تصویروں کی مدد سے استاد کئی سالوں سے بچوں کا مائیکروسافٹ پڑھا رھا

گھانا ( مانیٹرنگ) رچرڈ آپیا، گھانا میں ایک سکو کے استاد ہیں- وہ کئی سالوں سے بچوں کو بلیک بورڈ پر کمپیوٹر بنا کر مائیکروسافٹ پڑھا رھے ہیں – مائیکروسافٹ کو جب علم ھوا تو انہوں نے نئے سکول کے بچوں کے لئے نئے کمپیوٹرز بھجوانے کا وعدہ کیا ھے

مایہ ناز سابق بیٹسمیں محمد یوسف انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

محمد یوسف کی اھم ذمہ داری 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر 19 ورلڈ کپ میں ٹیم کی کوچنگ ہو گی۔ محمد یوسف اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ […]