ٹکرز390 Videos

بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ریلیز

بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ریلیز کے پہلے دن ہی 116 کروڑ کا ریکارڈ بزنس- فلم کی ایڈوانس بکنگ 25 نومبر کو شروع ہوئی تھی اور صرف دو دن میں فلم کے دو لاکھ سے زائد ایڈوانس ٹکٹس فروخت ہوچکے تھے-

11 ارب روپے کے سرمائے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی

کراچی: پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز معمولی اضافہ دیکھا گیا، حالانکہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے حصص کی فروخت کا دباؤ محسوس کیا۔ بدھ کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 45508 پوائنٹس سے 45590 پوائنٹس تک بڑھ گیا۔ 30 انڈیکس 17 پوائنٹس کے اضافے […]

ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج

حکومتی کاوشوں سے ڈالر 335 سے 280 پر آگیا، ایف آئی اے نے اب تک 900 ملین ڈالر برآمد کر کےاسٹیٹ بینک میں جمع کروائے، ایک ماہ کے عرصے میں ڈالر کی قدر میں 17 فیصد کمی ہوئی، انٹربینک ٹریڈنگ میں دیگر کرنسیز میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آئی ستمبرمیں ہونے والے ایپکس کمیٹی […]

پی سی بی نے کھلاڑیوں پر پیسوں کی بارش کر دی

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم پر خزانے کے منہ کھول دئیے ۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار کھلاڑیوں کی پی سی بی نے اپنی آمدن سے تین حصہ ملے گا۔ اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں ماہانہ تنخواہ میں 202، بی کی 144 سی کی 135، ڈی کی 127 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ […]

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرنے کے بعد آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

۔ نواز شریف دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے۔ اس وقت دبئی ایئرپورٹ پر نواز شریف کے ساتھ ان کے طیارے میں سفر کرنے والے پارٹی عہدیداران اور صحافیو ں کی کثیر تعداد موجود ہے- بورڈنگ شروع ھو چکی ھے اور ایگزیکٹو لاؤنج میں سابق وزیر اعظم پاکستان کا انتظار ھو […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، اور دوسرے ملکی بحرانوں کا ایک ہی pattern ؛ ماھرین

معاشرتی ماحول تمام مسائل کو ایک ہی طریقہ سے نپٹاتے ہیں- ماھرین کا خیال ھے کہ عوام کی توقعات زمینی حقائق سے کہیں زیادہ ھوتی ہیں- میڈیا توقعات کو گلیمرائز کرتا ھے، اور ناکامی کے بعد واویلا شروع ھو جاتا ھے اور یہ سلسلہ چلتا رھتا ھے- سیاست، معیشیت، کھیل ھر طرز زندگی میں ہم […]

معیشیت میں بہتری کے مثبت اشارے

ایکسپریس ٹرائیبیون کی رپورٹ کے مطابق، مہنگائی میں ۳% کمی، درآمدی انتظام کی وجہ سے تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں 35 فیصد کم ہو کر 7.4 بلین ڈالر تک آ گیا-ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قیمت میں ریکارڈ کمی اور ٹیکس، بجلی چوری اور سمگلنگ کے خلاف کاروائی سے […]

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کا روڈ شو برائے انویسٹمنٹ

روڈ شو 5 سے 7 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگاجس میں پاکستان میں موجود گرانقدر وسائل اور سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق آگاہی دی جائیگی- روڈ شو میں متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک سے سرمایہ کار شرکت کریں گے روڈ شو میں روڈ شو میں معدنیات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور توانائی […]