ٹکرز390 Videos

سابق وزیر اعظم نوا ز شریف ایون فیلڈ ریفرنس سے بری۔

‏‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک مختصر حکم میں نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں ایون فیلڈ کیس میں بری کر دیا، تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائینگی ‏العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل کی سماعت بعد میں ہو گی ‏نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف اپنی […]

عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا؛ احتساب عدالت.دونوں کو 78 کروڑ جرمانہ بھی الگ الگ دینا پڑے گا

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی […]

پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معشیت پر گہرے اور منفی اثرات

افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے افغان حکام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں کے حوالے سے پاکستان کسٹمز کے ساتھ غلط بیانی کرتے ہیں جس کا نتیجہ میں اشیا کی رپورٹ شدہ اور حقیقی قدر میں نمایاں فرق سامنے آتا ہے اس کے بعد یہ […]

کوئٹہ میں سردی کا آغاز اور کراچی میں موسم گرم۔

وادیٔ کوئٹہ اور صوبے کے شمالی علاقوں میں قندھار سے آنے والی ٹھنڈی اور گرد آلود ہوائیں چلنے سے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے جس نے کوئٹہ میں موسمِ سرما کی آمد کا بگل بجا دیا ہے۔ موسمِ سرما نے کوئٹہ میں دبے پاؤں قدم رکھ دیا، گھروں اور دفاتر میں اے سی […]

میٹا کے پلیٹ فارمز نے انتخابات پر حکمت عملی اپنانے کا اعلان کر دیا۔

فیس بک ، واٹس اپ اور انسٹا گرام کی کمپنی میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کی شفافیت ، تحفظ اور کمیونٹی سیفٹی کی معاونت کیلئے فعال اور متعددنئے اقدامات وحکمت عملی کاا علان کر دیا ہے. الیکشن کیلئے پاکستان میں آپریشنل ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ غلط معلومات ، نفرت انگیز تقاریر […]

غزہ میں اسرائیل کی ھسپتال پر بمباری ؛ ۸۰۰ فلسطینی شہید؛ میڈیا رپورٹ

اسرائیل کا غزہ کا گھیراؤ، پانی ، بجلی ، خوراک اور امدائی کاروئیوں کی مکمل ناکہ بندی کے بعد اب ہسپتال پر بمباری سے ۸۰۰ افراد جاں بحق- اب تک تین ھزار سے زائد فلسطینی شہد ھو چکے ہیں- پوری دنیا میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاھرے

مشہور امریکی گلوکارہٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں،

ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.1 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔ایک شو میں پرفارم کرنے کے لیے 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک معاوضہ لیتی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے اپنے گانوں کے ذریعے 40 کروڑ ڈالرز کمائے جبکہ انہیں 37 کروڑ ڈالرز کی آمدنی شوز کے ٹکٹوں کی فروخت سے ہوئی۔