ٹکرز390 Videos

لاھور میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

طبی ماہرین کی جانب سے اسموگ کے پیشِ نظر تجویز کیا گیا ہے کہ شہری ماسک لگا کر گھر سے نکلیں۔آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر- عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آج صبح آلودگی 401 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج ھو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی، جہاں ایک جانب بھارت جو ایونٹ میں ناقابل شکست رہا […]

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (SNGPL) کی ٹاسک فورس کا اسلام آباد میں گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی: سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (SNGPL) کی ٹاسک فورس کا اسلام آباد میں گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری – جاپان روڈ گاؤں، کنگوٹہ سیداں سے 1500 میٹر طویل غیر قانونی گیس پائپ لائن دریافت کر لی۔ ایس این جی پی ایل کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف […]

حسینہ واجد چوتھی بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم منتخب؛ عالمی میڈیا

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اتوار کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں مسلسل چوتھی مرتبہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔اتوار کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اُن کی اتحادی جماعتوں نے 300 پارلیمانی نشستوں میں سے کم از […]

حکومتی اقدامات کی وجہ سے حالیہ ہفتوں میں امریکی ڈالر کی قدر گر رہی ہے۔ آج، کاروبار دوبارہ شروع ہونے پر انٹربینک ڈالر اور بھی گر گیا ہے۔

ڈالر کی قدر میں 1 روپے اور 5 پیسے کی کمی کے بعد اب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 287 روپے 70 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک ٹریڈنگ کا اختتام ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر ہوااس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 288 روپے 50 پیسے سے گر کر 1 روپے […]

نیا اکھاڑا نئے کھلاڑی

میاں نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس پہنچ چکے ہیں – آج سے ہاکستان کا سیاسی منظر نامہ پریکٹیکلی تبدیل ھو نا شروع ہو جائے گا- تین بار وزیر اعظم رھنے والے میاں صاحب سیاست کی بساط کے سب سے بڑے کھلاڑی ہیں- یہ پانچ سال پہلے والی دنیا نہیں- سیاست بھی تبدیل […]