ٹکرز390 Videos

بھارت میں انسانی حقوق ،مذہبی اور سیاسی جبر کے خلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

واشنگٹن ، نومبر ۲ ( مانیٹرنگ) امریکی سینیٹر ٹامی بالڈون نےامریکی سینٹ میں پیش کی گئی قرار داد میں مطالبہ ہے کہ بھارت میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی پالیسیوں کا معاملہ اٹھایا جائے، پُرامن مظاہرین پر تشدد کے خاتمے کے لیے بھارت سے بات کی جائے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مذہبی آزادی بنیادی […]

کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۳ میں اب تک 428 چھکے لگ چکے ہیں

۲۰۲۳ کے ورلڈ کپ میں ساؤتھ افریقہ کے ڈی کاک نے انفرادی اننگز میں ۱۷۴ رنز کے سکور کے ساتھ سر فہرست ہیں- ڈی کاک نے اب تک کل 545 رنز بنائے ہیں جو کہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ ہیں –سری لنکا کے مدھو شنکا ۱۸ وکٹیں لے کر اب تک نمبر ۱ باؤلر […]

‏لیول پلئنگ فیلڈ

‏ستر اور اسی کی دھائیوں میں کھیتوں میں ہل چلانے اور بوائی کے لئے لاچہ بہترین لباس تھا- سبزیاں اور گندم اپنے ہی کھیتوں کی ہوتی تھیں – دودھ بھی اپنی بھینس کا، دیسی مرغیوں کے انڈہ اور دیسی گھی ہاتھوں ہاتھ بکتے تھے- پگ، عموما تھانہ اور کچہری جاتے ہوتے پہنتے تھے-حقہ بزرگوں کی […]

پاکستان کی معروف ایکسپلوریشن فرم ماری پیٹرولیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئی

پاکستان کی معروف ایکسپلوریشن فرم ماری پیٹرولیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئی اب، 7 لسٹڈ کمپنیاں ہیں جن کی مارکیٹ ویلیو ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس میں او جی ڈی سی، کولگیٹ، نیسلے، میزان، پی پی ایل، پاک ٹوبیکو، اور ماری پیٹرولیم شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ […]

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا مہنگائی سے عوام اور ذیادہ پریشان۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کرتے ہوئے پٹرول فی لیٹر 26 روپے 2 پیسے اور ڈیزل 17روپے 34پیسے مزید مہنگا کر دیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر […]

بجلی چور ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف 19 ویں روز بھی آپریشن جاری ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق کارروائیوں کے دوران 359 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ہیں، بجلی چوری میں ملوث مزید 14 افراد کو گرفتار جبکہ 178 کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ترجمان لیسکو کے […]

پنجاب میں ڈینگی کے 131 نئے کیسز

سیکریٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 4 ہزار 418 جبکہ صرف لاہور میں 1 ہزار 696 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز لاہور میں 55، راولپنڈی میں 33، ملتان میں 12، فیصل آباد میں 9، گوجرانوالہ میں 6، شیخو پورہ میں 3، سیالکوٹ اور […]