قومی1375 Videos

جعلی اور غیر معیاری اشیاءایک عالمی مسئلہ

رپورٹجعلی اور غیر معیاری اشیاء کی مارکیٹ نہ صرف ریاستوں کے لئے ایک انتہائی سنگین خطرہ بن چکا ہے بلکہ انسانی زندگیاں اور صحت بھی اس کی زد میں ہیں- دنیا میں ہر سال جعلی اشیاء کی مارکیٹوں میں ۳ کھرب ڈالر کی تجارت ہوتی ہے-پاکستان میں ہر سال تقریباً 2 سے 3 ارب ڈالر […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ

آرمی چیف نے بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت دے دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا۔آرمی چیف کو فارمیشن کی تیاریوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی […]

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت، متعدد پیٹرول پمپس بند

ملک بھر میں ایک کے بعد ایک نیا بحران جاری ہیں جس کی وجہ سے ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا ہے، مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی، پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ […]

سوات،شدید برفباری کے باعث کالام کا زمینی رابطہ تاحال منقطع

کالام میں بڑی تعداد میں سیاح اور مقامی لوگ محصور ہو کررہ گئے شدید برفباری کی وجہ سے کالام کا زمینی رابطہ تاحال منقطع ہے۔سوات میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے سے سیکڑوں کی تعداد میں سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کھولنے میں مصروف ہیں۔ بحرین […]

معرکہ لاھور

لاھور کا معرکہ وارنٹ ،ضمانت اور گرفتاری کے درمیان جاری ہے- مہنگائی کو سائیڈ پر رکھ کر گزارہ جا رھا ہے تاکہ قانون کی عملداری متاثر نہ ھو- پٹرول کی قیمت ایک بار پھر 272 ھو گئی ھے- ابھی مہنگائی کا لفظ چھوٹا پڑتا جا رھے ہے- اب تو تباھی کا لفظ بھی کافی نہیں […]

جاپان کی پاکستان کو سستے تیل اور ایل این جی کی پیشکش

جاپان کی معروف کمپنی نے پاکستان کو سستے تیل اور ایل این جی کی پیشکش کی ہے۔جاپانی کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر روسی تیل اور نائیجریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ کی نسبت 34فیصد کم میں دینے کی آفر کی ہے۔موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شنبے گرفتار

راولپنڈی (رپورٹر) سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شامبے گرفتار، گلزار ملک دشمن ایجنسیوں کا آلہ کار اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا، دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کہ بناء پر آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ٹارگٹ […]

پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی حالیہ جنگ میں عوام کیا کہتی ھے؟

پاکستان میں موجودہ صورتحال کے تناظر میں عوامی رائے لی گئ کہ سپریم کورٹ اور قومی اسمبلی اس وقت ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں انکے خیال میں یہ سب کیا ہے تو ایک سیکورٹی گارڈ محمد عارف جنکا تعلق تلہ کنگ سے انکا کہنا تھا عدلیہ جو اس وقت کر رہی ہے وہ غلط […]

فرائض سے بڑھ کر ادائیگی

راولپنڈی (نیوز مانیٹرنگ )پاکستان میں دفاعی بجٹ اور ڈی ایچ اے، اور فوجی افسران کو مراعات کے حوالے سے بہت سے مفرضے پھیلا دیئے گئے ہیں –پاکستان آزادی کے 75 سالوں میں بہت کٹھن مراحل سے گزر کر یہاں پہنچا ہے۔ پاکستان اپنے جیو پولیٹیکل محل وقوع کے ساتھ درحقیقت ایک سکیورٹی سنٹریک ریاست ہے۔ […]

رواں سال بھی شدید بارشیں اور سیلاب ،پیشگی خبردار کردیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب سے متعلق پیشگوئی کردی گئی ۔اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اورسیلاب کا خطرہ ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرات کا سامنا کرنے والے […]