قومی1375 Videos

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے۔چین روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا تھا کہ چینی قیادت کے ساتھ بات چیت اہم شعبوں خصوصاً سی پیک پر مرکوز ہو گی، سی پیک کا دوسرا مرحلہ سماجی اور اقتصادی ترقی […]

پاکستا ن کو بدلتی ہوئی جغرافیائی و معاشی ، سیاسی صورت حال کے لئے تیار کرنا ہو گا

اسلام آباد : قومی سلامتی کے سابق مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے محل وقوع کے اعتبارسے عالمی قوتوںکے خلفشار سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے۔ دنیا بھر میں سیاسی شطرنج تبدیل ہو رہی ہے۔ اس امر کا اظہار ڈاکٹر معید یوسف نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کی 25 […]

امریکی فرد جرم کی روشنی میں را کے افسران کو امریکہ اور برطانیہ سے بے دخل کر دیا گیا: بھارتی میڈیا

نیو دھلی (ویب مانیٹرنگ) بے دخل کئے جانے والوں میں لندن میں RAW کا سیکنڈ ان کمانڈ اور سان فرانسسکو میں سٹیشن کا سربراہ بھی شامل تھا۔ RAW کو واشنگٹن ڈی سی میں اپنے چیف آفیسر کو تبدیل کرنے سے بھی انکار کر دیا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ اقدام امریکہ اور برطانیہ کی […]

بحیرہ احمر میں صورتحال خطرناک موڑ لیتے ھوئے : میڈیا رپورٹس

امریکی وزیر دفاع نے ایک عوامی بیان میں کہا ہے کہ امریکی، برطانیہ کی افواج نے یمن کے حوثی جنگجوؤں کے خلاف فضائی، بحری جہاز اور آبدوز حملے شروع کیے ہیں جو ہتھیاروں کے ذخیرے، فضائی دفاع اور لاجسٹک تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔علی الصبح یمنیوں نے کئی اہداف کی طرف درجنوں بیلسٹک میزائل […]

بڑے بریک ڈاون کے بعد بجلی کی بحالی کا مرحلہ شروع

پاکستان میں پیر کی صبح بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہوگئی تھی جو کہ رات گئے بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔وزارت توانائی کے مطابق اس وقت تمام ملک کی تقسیم کار کمپنیوں کے دائرہ کار […]

پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہو گئی

پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی کا عمل مکمل ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں عمران قادر، غضنفر لطیف، شہریار خان اور نعمان وحید شامل ہیں۔مہر یار ثاقب نیازی، ابو ذر خان، محمد آصف اسلم اور غلام شبیر بھی […]

پراپیگنڈہ۔۔۔

پراپیگنڈہ۔۔۔جھوٹ کی پرورش۔۔۔ ‎#Pakistan‎#ArtificialIntelligence‎#Propaganda ایک بہترین معلوماتی وڈیو۔۔۔

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، لاہور,گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے. پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا -زلزلے نے ملک کے کچھ حصوں کو جھٹکا دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے نے افغانستان اور ہندوستان کے کچھ حصوں کو […]