تازہ ترین2585 Videos

بالوں کے لیے مصنوعات کینسر کاسبب بن گیا،امریکی خاتون کا لوریئل پر مقدمہ

امریکی خاتون نے فرانسیسی کاسمیٹکس کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جینی مچل نامی امریکی خاتون نے نے الزام عائد کیا ہے کہ فرانسیسی کاسمیٹکس کی بڑی کمپنی لوریل کی بالوں کو سیدھا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے کے بعد انہیں یوٹرین کینسر تشخیص ہوا ہے۔ […]

ایپل نے آئی فونز کے لیے چارجنگ پورٹ کو بدلنے کا عندیہ دے دیا

ایپل نے پہلی بار آئی فونز کے لیے چارجنگ پورٹ کو بدلنے کا عندیہ دیا ہے، البتہ اس حوالے سے تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں، مگر اس سے مستقبل قریب میں ہر کمپنی کے فون کو ایک چارجر سے چارج کرنا ممکن ہوجائے گا۔ایپل کمپنی کے عہدیداران کی جانب سے بتایا گیا کہ ہم یورپی […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال سے چھٹی مل گئی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کرد یا گیا۔ عمران خان کچھ دیر میں زمان پارک کے لیے روانہ ہوں گے۔ترجمان پنجاب حکومت نے بتایا ہے کہ صحت میں بہتری آنے پر عمران خان کو آج […]

شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کو مہنگی گھڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ لگژری گھڑیاں شاہ رخ خان کے ساتھ جانے والے ایک شخص کے بیگ میں تھیں۔رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ […]

ھے تو مزاح…

عتیق الرحمان شیر شاہ سوری کی سیاسی بصیرتشیر شاہ سوری کی اعلی انتظامی صلاحیتوں کی بدولت انہیں بادشاہوں کے استاد کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے- مغلیہ سلطنت نے شیر شاہ سوری کے ریاستی انتظامات کی داغ بیل سے بہت فائدہ اٹھایا-اپنے دور حکومت میں بنگال سے کابل تک جی ٹی روڈ بنانے […]

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔ ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول میسی نے پیلنٹی کک پر کیا۔ سعودی عرب کی طرف سے صالح الشیری اور سالم الداوسری نے ایک ایک گول کیا۔ارجنٹائن کے […]

گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والے زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ لوگ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں تقریباً دگنے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔اس سے قبل […]

کریتی سینن نے اپنے اور  پربھاس کے درمیان تمام افواہوں کی تردید کر دی

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن نے اپنے اور تیلگو  اداکار  پربھاس کے درمیان کسی تعلق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں بالی وڈ اداکار  ورون دھون نے ایک ریئلٹی شو پر کریتی سینن اور پربھاس کے درمیان تعلقات کا اشارہ دیا  تھا تاہم اب اداکارہ نے ایسی تمام افواہوں کی […]

لیڈی گاگا کے قیمتی بُل ڈوگ کو گولی مارنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا

مشہور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے قیمتی کتے، بُل ڈوگ کو گولی مارنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا سُنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال لیڈی گاگا کے پالتو کتے والکر کو گولی مار کر زخمی کرنے اور دو دو نایاب ترین نسل کے فرانسیسی بُل ڈوگس کو چُرانے […]

پانی میں تیرتے وینس کی گلیوں میں سیلاب آگیا

پانی میں تیرتے وینس کی گلیوں میں سیلاب آگیا، سیاحوں کو اٹلی کے تاریخی شہر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ سیر کی ہدایت کر دی گئی۔وینس کے علاقے سینٹ مارک اسکوائر میں سمندری لہر چھ فٹ بلندی تک پہنچ گئی جس سے پانی شہر کی سٹرکوں پر بھی آگیا، شہریوں نے حفاظتی انتظامات کے ساتھ […]