الیکشن کے لئے صدر مملکت کو تیں تاریخیں تجویز کیں صدر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر اور اٹارنی جنرل کے درمیان ایک گھنٹہ تک کی طویل ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے لیے 3 تاریخوں پر اتفاق رائے پایا گیا ہے۔
نئی دہلی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے دو ماہ بعد کینیڈا کے لیے ویزا سروس بحال کر دی ہے، جسے بھارت نے سمتبر میں معطل کر دیا تھا۔ کینیڈین وزیر اعظم نے بھارت پر سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد بھارت اور کینیڈا کے […]
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف 24 اکتوبر 2022 سے ریاض کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دارلحکومت ریاض میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبے میں کثیر جہتی تعاون کو […]
ہالی ووڈ کی فینٹیسی فلم’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ڈریم ورلڈ میں داخل ہونے کے بعد ایک بچی کی موجیں لگ جاتی ہیں،بچی کو سلمبرلینڈ کے خوابوں کی دنیا کا ایک خفیہ نقشہ معلوم ہوتا ہے اور ایک سنکی ڈاکو کی مدد سے وہ خوابوں […]
عتیق الرحمان سوشل میڈیا پر مس انفارمیشن کا بڑھتا ھوا رجحان ملک کے لئے بہت نقصان دہ ہے- سوشل میڈیا عوامی رائے پر اثر انداز ہو رہاہے- عوام تک سچی خبر نھیں پہنچ رہیپچھلے چند ماہ سے پاک فوج پر دشنام طرازی اور بے جا تنقید میں کچھ خاص سیاسی گروپوں کے سوشل میڈیا نے […]
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچ چکی ہے جو کہ 11 برس قبل 7 ارب تھی، منیلا میں پیدا ہونے والی بچی کو علامتی طور پر 8 ارب واں بچہ قرار دیا گیا۔ 20 ویں صدی کے وسط میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا تاہم آبادی بڑھنے […]
دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے انگلینڈ کے معروف اسپورٹس برانڈ نے نیا بلا تیار کیا ہے،گرے نکولس نامی معروف برانڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر گزشتہ روز ویڈیو شیئر کی گئی جس میں بابر اعظم کے لیے تیار ہونے والے شاندار بلے کو […]