تازہ ترین2585 Videos

نوازشریف نے 2017 کے کرداروں کا احتساب اللہ پر چھوڑ دیا ہے؛ اسحاق ڈار

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف کی تمام توانائیاں ملک کی بہتری کے لیے ہوں گی، اقتدار میں آنے کے بعد نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر بھرپور توجہ دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو نکالنے والوں نے ملک پر […]

عمران خان کے لئے جیل میں ورزش کا انتظام؛ سوشل میڈیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کے لیے خصوصی سائیکل ’جیل پہنچ جانے‘ کی ویڈیوز نے پیر کو سوشل ٹائم لائنز کو خاصا مصروف رکھا۔ مختصر دورانیے کی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کا کہنا تھا کہ ’ایکسرسائز کے لیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی ہے

ایک اور قدم آگے، وفاقی حکومت نے 19 رکنی صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔

نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل میں نجی شعبے سے 12 ارکان جبکہ 6 سرکاری اراکین بھی شامل ہوں گے۔ کونسل میں نجی شعبے سے عامر فیاض شیخ، وقار احمد ملک، عبد الصمد داؤد، احسن ،محمد علی ٹبہ، […]

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کی آنکھیں 18.2 ملی میٹر تک پھیل کر اپنے ساکٹ سے باہر آجاتی ہیں۔سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کو ٹائیو چیکو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ رواں برس 10 […]

سمندری طوفان ست رنگ نے ڈھاکا میں تباہی مچا دی

خلیج بنگال میں بننے والے سمندری طوفان ست رنگ نے دارالحکومت ڈھاکا میں تباہی مچا دی۔تفصیلات کے مطابق خلیج بنگال میں سمندری طوفان ست رنگ سے ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے، اور ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلا عمل میں لایا گیا۔موسلا دھار بارش سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، طوفانی […]

لانگ مارچ کاتیسرا دن: عمران خان کی زیرِ قیادت مریدکے سے آغاز

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے مریدکے پہنچ گئے جہاں سے انہوں نے تیسرے روز کے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا۔عمران خان قافلے کی صورت رنگ روڈ کے راستے مریدکے پہنچے ہیں۔روانگی سے قبل سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز […]