تازہ ترین2585 Videos

۲۰۱۳ میں تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چھ ھزار گھوسٹ سکولز چلائے جا رھے تھے-

۲۰۱۳ میں تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چھ ھزار گھوسٹ سکولز چلائے جا رھے تھے- صوبہ سندھ میں گھوسٹ سکولوں کی تعداد ۱۹۶۲ ، اور ۴۰۰۰ غیر فعال تعلیمی ادارے اس کے علاوہ بھی تھے- پنجاب میں ۸۰ گھوسٹ سکول اور کے پی میں ۱۳۰۰ غیر فعال تعلمی ادارے تھے – […]

فردین خان اور نتاشا مادھوانی نے شادی کے 18 سال بعد طلاق کا فیصلہ کر لیا۔

شادی کے 18 سال بعد ہیے بے بی کے اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مدھنوی نے مبینہ طور پر طلاق کا انتخاب کیا ہے۔ فردین اور نتاشا ایک سال سے الگ رہ رہے ہیں۔ افواہوں کے مطابق، جوڑے کو ازدواجی مشکلات کا سامنا تھا۔ جب انہوں نے سوچا کہ وہ اپنے اختلافات […]

ووٹ کو نوٹ کی طاقت سے بچانے کے اقدامات کرنے چاہئیں، چوہدری شجاعت حسین

سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ووٹ کو نوٹ کی طاقت سے بچانے کے اقدامات کرنے چاہئیں۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ان اقدامات سے الیکشن تمام سیاسی جماعتوں کیلئے قابل قبول ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام وسائل بروئے کار لا کر عوام کو […]

صبا قمر کو دبئ میں 10 سالا گولڈن ویزہ مل گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے صبا قمر نے گولڈن ویزے کے اجراء پر اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے انسٹا پوسٹ میں چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں یو اے ای کی حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ […]

ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز، روہیت شرما چھٹے بھارتی بن گئے۔

روہیت شرما ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے پندرہویں بیٹسمین اور چھٹے بھارتی بن گئے ۔ انہیں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے تیز ترین کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔ اس سے قبل ٹنڈولکر ، ڈریوڈ، کوہلی، گنگولی، دھونی بھی دس ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں

ایئر ایشیا کی 3 پروازوں میں ہنگامی صورتحال، ایمرجنسی لینڈنگ کروا لی گئ۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر ایشیا کی پرواز ایف ڈی 319 نے ہفتے کی دوپہر 2 بج کر 5 منٹ پر بینکاک ایئر پورٹ سے کوالالمپور کے لیے ٹیک آف کیا۔ اڑان کے 20 منٹ بعد ایئر بس اے 320 طیارہ 845 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 31 ہزار فٹ کی بلندی عبور […]

فیس بک نے بھارتی دباؤ پر پروپیگنڈے اور نفرت انگیز تقاریر کو پھلنے پھولنے میں مدد کی؛ واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن ۱ اکتوبر ( مانیٹرنگ ) بھارتی من گھڑت آپریشنز اور ان کی تعریف کے لیے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹس کا راز فاش ہوگیا- فیس بک اور بھارت کے درمیان پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کا اشتراک عیاں ہو گیا-بھارتی فوج نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس کا ایک وسیع نیٹ ورک بنا رکھا […]

کوہلی میرے داماد جیسا ھے۔ شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کو اپنا داماد کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے ویرات کوہلی سے بہت پیار ھے وہ میرا اپنا ھے اور اسکی خوشحالی اور ترقی کیلے میں دعاگو ہیں