بین الاقوامی1067 Videos

کینیا: بدترین خشک سالی کے باعث سیکڑوں ہاتھی اور زیبرے ہلاک

کینیا میں بدترین خشک سالی کے باعث سیکڑوں ہاتھی اور زیبرے ہلاک ہوگئے ۔فرانسیسی خبررساں ادارے نے کینیا وائلڈ لائف سروس کی جاری کردہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کینیا میں مشرقی افریقامیں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے دوران کینیا کے جنگلی حیات کے تحفظات میں ہاتھیوں اور خطرے سے دوچار گریوی […]

روس کے یوکرین پر حملے ، 10 افراد ہلاک، 50 زخمی

روس نے خیرسن پر 50 بار گولہ باری کی ، اپارٹمنٹس شپ یارڈ، اسکول اور گیس پائپوں کو نشانہ بنایا یوکرین میں توانائی کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا ،لاکھوں شہری بجلی سے محروم ہیں،یو کرینی حکام وس کے یوکرین پر حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ یو کرینی حکام کے مطابق […]

والدین کیلئے پیدائش سے قبل بچے کی خصوصیات کا انتخاب ممکن

دنیا میں پہلی بار بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسی لیبارٹری تیار کی جارہی جہاں نہ صرف بچے کی پیدائش ممکن ہو گی بلکہ والدین اپنے بچے کی خصوصیات کا انتخاب بھی کر سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق جرمنی میں تیار کردہ اس ’ایکٹو لائف‘ نامی لیبارٹری میں بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے بالکل ماں […]

گلوبل آرڈر

ایران – بھارت کے اچھے تعلقات ہیں – روس بھی ایران کا دوست ہے اور روس کے بھارت سے بھی بہتر تعلقات ہیں- ایران کی شام سے دوستی بھی ہے اور ایراق سے بھی –ترکی نے کبھی کوئی وضاحت نہیں کی کہ کس کا خاص دوست ھے اور کس کا عام –چین کی بھارت سے […]

برازیل میں نیشنل کانگریس کی عمارت، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر حملہ

برازیل میں سابق صدر بولسونارو کے حامیوں نے نیشنل کانگریس کی عمارت، صدارتی محل اور سپریم کورٹ حملہ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق دارالحکومت برازیلیا میں تین ہزار سے زائد مظاہرین نے صدارتی محل، نیشنل کانگریس اور سپریم کورٹ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی ، مظاہرین کی جانب سے صدر ڈی سلوا سے […]

بھارت ،بلی چوری کرنے کے شبہے میں بھارتی شہری نے پڑوسی کے 30 کبوتر مار دیے

بھارت میں ایک شخص نے اپنی بلی چوری ہونے کے شبہے میں پڑوسی کے 30 کبوتروں کو مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے عابد نامی شخص نے اپنے پڑوسی وارث علی پر بلی چوری ہونے کے شک میں وارث کے […]

دبئی میں فلیٹ 41 کروڑ درہم میں فروخت

 دبئی کی تاریخ کا ایک مہنگا ترین سودا ہوا ہے، ایک اپارٹمنٹ 410 ملین درہم میں فروخت ہو گیا۔پراپرٹی مارکیٹ میں گزشتہ سال سے تیزی آنے کے بعد دبئی میں سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔جمیرہ بے میں بلغاری لائٹ ہاؤس ڈویلپمنٹ کا یہ پینٹ ہاؤس 410 ملین درہم (112 […]

مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو مکمل طور پر ختم کر دیا

مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کے صارفین کو دل دہلا دینے والی خبر سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے تمام ڈیوائسز پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو غیر فعال کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کمپنی نے ونڈوز 10 کے مخصوص ورژن پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو مستقل طور پر غیر فعال کرتے ہوئے […]

پینٹاگون کا یوکرین کیلئے طویل المدتی سکیورٹی امداد کے 2 ارب ڈالرکے پیکج کا اعلان

سکیورٹی امداد میں جدید ترین ڈرون،الیکٹرانک جنگی آلات کاپتالگانے کے آلات شامل ہیں پینٹاگون نے یوکرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان زیلنسکی اوربائیڈن کی ملاقات کے بعدکیا،امریکی میڈیا پینٹاگو ن نے یوکرین کے لیے طویل المدتی سکیورٹی امدادکے 2 ارب ڈالرکے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے یوکرین کے […]

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامی رہنما کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

ملک کے میڈیا کے مطابق، ہندوستانی پولیس نے ممتاز سکھ اور خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ کو پکڑنے کے لیے پنجاب بھر میں “بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں” شروع کیں اور انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کو معطل کر دیا۔ حکام نے ریاست بھر میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی […]