بین الاقوامی1067 Videos

‏امریکی صدارتی الیکشن 2024

‏اگلے صدارتی انتخابات کے لیے *ٹرمپ کی عوامی مقبولیت 49% ہے جو کہ قریب ترین حریف سے 4% زیادہ ہے ‏صدر بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے اور وہ جسمانی طور پر کمزور ہیں ہے۔ اگر بائیڈن نہیں تو کون؟ کملا ہیرس؟ امریکہ میں کوئی عورت آج تک صدر نہیں بنی اور کملا ھارس کی […]

بھارت نے 2 ماہ بعد کینیڈا کے لیے ویزا سروس بحال کر دی

نئی دہلی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے دو ماہ بعد کینیڈا کے لیے ویزا سروس بحال کر دی ہے، جسے بھارت نے سمتبر میں معطل کر دیا تھا۔ کینیڈین وزیر اعظم نے بھارت پر سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد بھارت اور کینیڈا کے […]

ایران نے بھی دہشتگردی میں ملوث افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا؛ ایرانی میڈیا

ایران سےغیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ افغان باشندوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جاچکا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدرکرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سرحدی گذرگاہوں […]

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا عارضی معاہدہ طے پا گیا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے میں 50 اسرائیلی یرغمالی خواتین اور بچوں کے بدلے 140 فلسطینیوں کی رہائی شامل ہے۔اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ چار دن کی عارضی جنگ بندی کب نافذ ہوگی- یہ رہائی بتدریج ہوگی ہر […]

پرتگال میں ہوا، پانی اور شمسی توانائی سے چھ دن تک بجلی پیدا کر کے استعمال کرنے کا حیرت انگیز تجربہ

ایک کروڑ آبادی والے ملک پر تگال نے چھ دن تک فاسل فری بجلی پیدا کر کے دنیا کو حیران کر دیا- ماحولیاتی صفائی کے لئے صرف ھوا، پانی اور شمسی توانائی والی بجلی استعمال کی گئی جو کہ قابل داد کامیابی ھے

چینی فوج اچھی طرح سے نظم و ضبط کی حامل ہے اور بین الاقوامی قانون اور عام مشق کے مطابق کام کرتی ہے:

یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے آسٹریلیا کے اس الزام کے جواب میں کہی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ایل اے کے ایک ڈسٹرائر نے سونار چلا کر آسٹریلوی بحریہ کے غوطہ خور کو زخمی کر دیا۔ آسٹریلیا کو چاہیے کہ وہ چین کی دہلیز پر مشکلات پیدا […]