بین الاقوامی1067 Videos

انسانی سمگلنگ، بھارتی طیارے کو فرانس میں اتار لیا گیا

بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک کر 2 افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔طیارہ متحدہ عرب امارات سے نکارہ گوا جا رھا تھا-وتری ایئرپورٹ پر روکے جانے والے طیارے میں 300 بھارتی شہری سوار ہیں – پیرس میں پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ طیارے میں انسانی اسمگلنگ […]

توشیبا کمپنی ختم

ٹوکیو ( مانیٹرنگ)کئی سال تک جاپان کی الیکٹرانکس کی صنعت پر راج کرنے والی ” توشیبا” بالآخر بند- 74 سالہ غلبے کے بعد اسے ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کی لسٹ سے نکال دیا گیا

اوچھے ہتھکنڈے

بھارت نے مغربی طاقتوں کی طرف سے اسے فراہم کردہ status کا غلط استعمال کیا اور خود کو غیر ملکی سرزمین پر قتل کی کارروائیوں اور دوسری ریاستوں کو بدنام کرنے کے لیے پروپیگنڈہ مہموں میں مصروف رہا۔ گزشتہ ستمبر سے غیر ملکی سرزمین پر ہندوستان کی جانب سے قتل کی دو کارروائیوں کا انکشاف […]

پاکستان – قطر آئی ٹی کانفرنس، قطرمیں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی

پاک قطر دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پرمثبت پیش رفت، پاکستان سافٹ ویئر ہاوٴسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین زوہیب خان اور 30 آئی ٹی کمپنیوں کی بھی شرکت،، قطرمیں ہونے والی آئی ٹی کانفرنس کے دوران پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی کے بعد پاک قطر دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پرمثبت پیش رفت ہوئی ہے […]

‏سال 2023; ایک جائزہ

‏سال 2023 پاکستان کے لیے سیاسی استحکام اور معاشی بحالی کے حوالے سے گزشتہ سال کے مقابلے بہتر ثابت ہوا ہے۔ پچھلی حکومت اور قومی اسمبلی کی آئینی مدت ہوئی – نگران حکومت امور مملکت چلا رھی ہے- الیکشن کمیشن اگلے الیکشن کی تاریخ دے چکا ہے اور حلقوں کی لسٹ شائع ہو چکی ہے- […]

جوڑیاں

دنیا جوڑوں سے بنی ہے لیکن جوڑے میں بھی چوھدارہٹ ایک ہی کی چلتی ہے- امریکہ اور روس کی جوڑی میں امریکہ بڑا چوھدری تھا- اب چین اور امریکہ کی جوڑی بننے جا رھی ہے- چین شاید قابو نہ آئے- لیکن امریکہ بہت سے ساتھی بھگتا چکا ہے- چکن قورمے اور مٹن قورمے کی جوڑی […]

ضلع بنوں کے علاقے بکہ خیل میں موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا گیا، 2 بے گناہ شہری شہید تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیے دس افراد زخمی؛ سرکاری حکام

خودکش بمبار کی شناخت کر لی گئی، رواں سال پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث واقعات میں 16 افغان شہری، حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق، افغان شہری کا نام رابن اللہ ولد خانور گل جبکہ اُس کا تذکرہ نمبر 08916164 ہے،، آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے بکہ خیل میں […]

افغان طالبان حکومت کے خواتین مخالف 80 حکم نامے جاری

اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد میں بتدریج اضافہ ہوا حقوق کی پامالیوں کی وجہ سے افغانستان میں خودکشی کرنے والوں کی اکثریت خواتین کی ہے، ڈی گارڈین رپورٹ وسلن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ؛” […]

عالمی سیاست کی مجبوریاں

دنیا میں کوئی ریاست اکیلے قائم نہیں رہ سکتی- ریاستوں کو چلانے کے قوانین ضرور الگ ہیں لیکن وسائل تقریبامشترکہ ہیں- افغانستان سویت یونین کا ہمسائیہ ملک تھا -کسی سپر پاور کا ہمسائیہ، اتحادی، یا مخالف ملک ہونا کوئی اتنا خوشگوار تجربہ نہیں ہوتا- اگر آپ اتحادی ھوں گے یاتو آپ کی خارجہ پالیسی کے […]