بین الاقوامی1067 Videos

نینسی پیلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔نینسی پیلوسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں ایوان میں ریپبلکنز کے کنٹرول سنبھالنے پر عہدہ چھوڑ دیں گی، اب وقت آگیا ہے کہ نئی نسل ڈیموکریٹک کی قیادت کرے۔ غیرملکی میڈیا […]

پانی میں تیرتے وینس کی گلیوں میں سیلاب آگیا

پانی میں تیرتے وینس کی گلیوں میں سیلاب آگیا، سیاحوں کو اٹلی کے تاریخی شہر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ سیر کی ہدایت کر دی گئی۔وینس کے علاقے سینٹ مارک اسکوائر میں سمندری لہر چھ فٹ بلندی تک پہنچ گئی جس سے پانی شہر کی سٹرکوں پر بھی آگیا، شہریوں نے حفاظتی انتظامات کے ساتھ […]

جوڑیاں

دنیا جوڑوں سے بنی ہے لیکن جوڑے میں بھی چوھدارہٹ ایک ہی کی چلتی ہے- امریکہ اور روس کی جوڑی میں امریکہ بڑا چوھدری تھا- اب چین اور امریکہ کی جوڑی بننے جا رھی ہے- چین شاید قابو نہ آئے- لیکن امریکہ بہت سے ساتھی بھگتا چکا ہے- چکن قورمے اور مٹن قورمے کی جوڑی […]

تربت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7ملزمان ہلاک

بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں نے تربت کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا تو نامعلوم نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے […]

طمیگھن مارکل کا مذاق اڑانے والے پولیس افسران کو سزا مل گئی

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے متعلق واٹس ایپ چیٹنگ میں نسل پرستانہ جملے لکھنے پر 2 برطانوی پولیس آفیسرز کو نوکری سے نکال دیا گیا۔” دی سن” کے مطابق ان آفیسرز کے نام سکھ دیو جیر اور پاؤل ہیفرڈ ہیں جومشرقی لندن کے بیتھنل گرین پولیس سٹیشن میں ڈیوٹی کرتے تھے۔ […]

ملائشیا کے وزیراعظم نے اسمبلی تور دی، جلد انتخابات کا اعلان۔

ملائشیا کے وزیراعظم آ صابری یعقوب نے قبل از وقت اتنخابات کرانے کیلے اسمبلی تحلیل کر دی۔ملائشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ رعایت الدین نے بھی اس فیصلے کی توثیق کی ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کو اس وقت استحکام کی ضرورت ھے جو کہ مضبوط مینڈیٹ سے ھی مل سکتا ھے۔

آن لائن ٹیکسی سروس کے درجنوں ملازمین نوکریوں سے نکال دیا

امریکی آن لائن ٹیکسی سروس لفٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہونے والے خراب معاشی حالات کی وجہ سے اپنے 683ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا۔ اس حوالے سے ترجمان لفٹ سروس نے میڈیا کو بتایا کہ وہ روز بروز کمزور ہوتی معیشت سے نمٹنے کے لیے اپنی افرادی قوت کا 13 فیصد یعنی […]

سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی ، لڑکی شکایت لے کرتھانے پہنچ گئی

لڑکا کم عمر ہے اس لیے چائلڈ ویلفئیرکمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا، پولیس سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش پرلڑکی نے لڑکے کیخلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونا میں آٹھویں کلاس کے 14 سالہ طالب علم نے اپنے اسکول میں پڑھنے والی 13 سالہ طالبہ کو سوشل میڈیا […]

روسی افواج کے یوکرین میں میزائل اور ڈرون حملے

یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے ملک کے متعدد علاقوں پر 76 میزائل داغے، جس میں سے 60 کو مار گرایا گیا۔یوکرین کے آرمی چیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ روس نے میزائل حملے میں 72 کروز میزائل اور 4 گائیڈڈ میزائل داغے، جس سے یوکرین کے اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ […]