بین الاقوامی1067 Videos

جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کو معاف کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں 2017 میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔برطانوی […]

امریکی انخلاء کے بعد افغانستان بحرانی صورتحال کا شکار؛ دفاعی مبصرین

اگست ۲۰۲۱ میں ڈرامائی انداز میں امریکی انخلا کے بعد سے ابتک افغانستان عدم استھکام کا شکار ہے ۔ توقع نئی افغان حکومت ملک میں استہکام لائے گی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلے گی نیز ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرایا جائے گا۔ دنیا کی بڑی طاقتوں نے ابتک نئی افغان […]

انگولا سے گلابی رنگ کا نایاب ہیرا دریافت۔

انگولا سے گلابی رنگ کا ایک نایاب ہیرا دریافت ہوا ھے جسے تین صدیوں کی بہترین دریافت تصور کیا جا رھا ھے۔۱۷۰ قیراط کے اس خوبصورت ہیرے وزن ۳۴ گرام ھے اور اس کا نام لولو روز رکھا گیا ھے۔اس ہیرے کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت ۷۱ ملین ڈالر بتائی جاتی ھے۔

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شخص بن گئے۔

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے شخص بن گئے ۔وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ سے ۲۳ لاکھ ڈالر کماتے ہیں جبکہ انکے فالورز کی تعداد ۴۸۴ ملین ھے ۔دوسرے نمبر پر ہالی وڈ اسٹار کائلی جینز جن ھے جنکی فالوورز کی تعداد ۳۶۵ ملین ھے اور وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ […]

سمندری طوفان ست رنگ نے ڈھاکا میں تباہی مچا دی

خلیج بنگال میں بننے والے سمندری طوفان ست رنگ نے دارالحکومت ڈھاکا میں تباہی مچا دی۔تفصیلات کے مطابق خلیج بنگال میں سمندری طوفان ست رنگ سے ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے، اور ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلا عمل میں لایا گیا۔موسلا دھار بارش سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، طوفانی […]

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

میٹا کی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘ نامی نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ صارفین باآسانی کیمرا موڈ میں تصاویر یا ویڈیوز کا من چاہا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ انہوں نے ایک اسکرین شاٹ جاری کیا ہے […]

برطانیہ:اسٹریپ اے انفیکشن پھیلنے لگا،8 بچے ہلاک

برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے نے 8 بچوں کے جان لے لی۔ برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے تیزی سے پھیلنے لگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئےبیکیڑیا انفیکشن سے اب تک 8 بچےانتقال کرچکے ہیں۔مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔4 سالہ محمد ابراہیم علی کا تعلق بکنگھم شائر […]

‏امریکی صدارتی الیکشن 2024

‏اگلے صدارتی انتخابات کے لیے *ٹرمپ کی عوامی مقبولیت 49% ہے جو کہ قریب ترین حریف سے 4% زیادہ ہے ‏صدر بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے اور وہ جسمانی طور پر کمزور ہیں ہے۔ اگر بائیڈن نہیں تو کون؟ کملا ہیرس؟ امریکہ میں کوئی عورت آج تک صدر نہیں بنی اور کملا ھارس کی […]

اسپین کا کرسمس کے موقع پر لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسپین کورونا وائرس کو نارمل فلو کے طور پر تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا اسپین میں کرسمس کے موقع پر لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے صوبہ کاتالونیا کی حکومت کی ترجمان پاتریسیا پلاجا نے کہا ہے کہ صوبہ کاتالونیا میں کرسمس […]

بھارتی طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) بھارتی معروف ایئر لائن کے مسافروں سے بھرے طیار ے نے کراچی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئر لائن ’ سپائس جیٹ ‘ کا طیارہ 100 سے زائد مسافروں کو لے کر دہلی سے دبئی جارہا تھا کہ اڑان کے کچھ دیر بعد طیارے میں […]