بین الاقوامی1067 Videos

دنیا کے 10 امیر ترین آدمی

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) یہاں ہم نے آپ کی معلومات کے لیے دنیا کے 10 امیر ترین آدمی 2023-2024 کو اپ ڈیٹ کیا ہے جسے حال ہی میں بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس نے اپ ڈیٹ کیا ہے، یہاں ہم نے دنیا کے ہر امیر ترین آدمی 2023 کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ اس سے متعلق معلومات […]

نامور برطانوی جریدے نے بھارتی جمہوریت کا بھانڈا پھوڑ دیا

نامور برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ برطانوی جریدے کے مطابق منی پور میں گزشتہ 2ماہ سے جاری خانی جنگی کے باعث 250 سے زیادہ چرچ نذر آتش ، 115 افراد ہلاک جبکہ 4000 سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ۔ منی پور میں جاری فسادات […]

افریقہ کے شہر کیمرون میں عمارت گرنے سے بچوں اور عورتوں سمیت 16 افراد ہلاک اور کچھ زخمی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ تجارتی مرکز دوالہ (Douala) میں پیش آیا، اسپتال منتقل کیے گئے زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ ملبے کو ہٹانے کا عمل بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ دوالہ شہر میں گزشتہ […]

اپنی 128ویں سالگرہ سے چند روز قبل دنیا کے معمر ترین شخص کا انتقال ہوگیا۔

برازیلین شہری اور دنیا کے معمر ترین شخص جوز پولینو گومز اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند روز قبل انتقال کرگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق معمر ترین شخص کی موت کی ان کے جسم کے کئی اعضا کا کام چھوڑنا بنی۔1917 میں جوز کے بننے والے میرج سرٹیفکیٹ کے مطابق جوز کی تاریخ پیدائش 4 […]

مورگن اسٹینلے نے 15 پاکستانی کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کر لیا۔۔

مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل نے 15 پاکستانی کمپنیوں کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کر لیا ھے۔ مورگن اسٹینلے اس سے قبل بھی پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں لسٹڈ 41 کمپنیوں کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹس اسمال کیپ انڈیکس میں شامل کر چکا ھے اس طرح گلوبل انڈیکسز میں پاکستانی کمپنیوں کی تعداد 58 ہو گئی […]

پانچ اسرائیلیوں کو گرفتار کیا گیا۔

قبرص پر ایک برطانوی خاتون کے گینگ ریپ کے الزام میں۔ برطانیہ کے ایک انگریزی روزنامے نے رپورٹ کیا کہ یہ واقعہ ۱۹۴۷ء میں پیش آیا ایاا ناپا کا مشہور تعطیلاتی ریزورٹ، اسرائیلی، جن کی عمریں 19 سے 20 سال کے درمیان ہیں، ایک کے بعد گرفتار کیا گیا۔ 20 سالہ برطانوی خاتون نے پولیس […]

مراکش میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے

جبکہ اتنی ہی تعداد اس وقت زخمی افراد کی بھی ہو گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق 1400 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں اور اس زلزلے کے باعث مراکش کے جنوبی صوبوں میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔مراکش کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وسطی مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے زیادہ تباہی […]