بین الاقوامی1067 Videos

برطانیہ: 2 فٹ لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے

برطانیہ میں 2 فٹ تک لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے جس کے باعث شہریوں کی زندگی سے سکون رخصت ہو چکا ہے۔برطانیہ میں آفس نہ جانے اور گھروں سے کام کرنے کے باعث کئی علاقوں میں چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 فٹ تک لمبے چوہے شہریوں […]

واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور سہولت فراہم کردی

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ڈیٹا ٹرانسفر کا نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جو آئندہ چند ماہ میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے جائیں گے جس […]

انسانی اسمگلنگ میں پھنسے 28 ملین افراد کانگریس کی طرف سے کارروائی کے مستحق

انسانی اسمگلنگ سے مراد لوگوں کی بھرتی، نقل و حمل، منتقلی، پناہ گاہ یا وصولی کے ذریعے زبردستی، دھوکہ دہی یا فریب کے ذریعے منافع کے لیے ان کا استحصال کرنا ہے۔ دنیا بھر میں ہر عمر اور تمام پس منظر کے مرد، عورتیں اور بچے اس جرم کا شکار ہو سکتے ہیں، جو دنیا […]

سعودی عرب کی پہلی خاتون خلانورد 10 روزہ خلائی مشن پرجائیں گی

سعودی عرب نے پہلی خاتون خلانورد ریانا برناوی کو خلائی مشن پر بھیجنے کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کا 10 روزہ خلائی مشن AX-2 رواں برس کے وسط میں روانہ ہوگا۔ اس خلائی مشن کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ پہلی بار سعودی عرب کی پہلی خاتون خلانورد بھی خلا […]

فیس بک صارفین کی بڑی پریشانی حل ہو گئی

فیس بک صارفین کو اکثر اس وقت بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب کوئی پوسٹ کرتے ہوئے انہیں علم ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ان کی پوسٹنگ پر کسی اصول یا قانون کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس وقت بیشتر صارفین کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ انہوں نے […]

بھارت: لیڈی ڈاکٹر کا آپریشن کیلئے رشوت کا مطالبہ، بچہ ماں کے پیٹ میں ہی دم توڑ گیا

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر نے رشوت لیے بغیر حاملہ خاتون کے آپریشن سے انکار کردیا جس سے بچہ ماں کے رحم میں ہی دم توڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا جہاں ایک حاملہ خاتون بچے کی پیدائش کے وقت آپریشن کے لیے اسپتال پہنچی لیکن وہاں اس […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بتایا جارہا ہے کہ ٹرمپ نے خود کو حکام کے حوالے کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی کچھ دیر میں نیویارک کی عدالت میں پیشی متوقع ہے۔ عدالت کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے حامی و مخالف بھی عدالت کے […]

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر نے پلوامہ حملے کو مودی کا ڈرامہ قرار دے دیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نےبھارتی میڈیا ادارے دی وائر کے صحافی کرن تھاپر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پلوامہ حملے کو مودی کا ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کو پلوامہ حملے کا پہلے سے علم تھا، مودی […]

وہ شہر جہاں چیٹ جی پی ٹی کو حکومت چلانے کا کام سونپ دیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لانچ کے 5 ماہ کے بعد چیٹ جی پی ٹی کو طالبعلم مضامین تحریر کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کچھ افراد اس سے کمپیوٹر کوڈنگ کا کام لیتے ہیں اور بھی بہت کچھ کیا جا رہا ہے۔مگر ایک ملک میں تو اسے حکومتی فرائض سر انجام دینے کے لیے استعمال […]

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات(کل) ہوں گے

6 کروڑ 40لاکھ ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے، ترکی کے 81 صوبوں میں انتخابات کیلئے 26 پارٹیاں مدمقابل ہیں ، رواں انتخابات میں 6 ملین نئے ووٹرز شامل ہوئے ، 3 سے 4 ملین ووٹرز بیرون ممالک سے ووٹ ڈال سکیں گےراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات(کل) اتوار کو ہوں […]